دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide CasesReported DeathRateToll

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 15 لاکھ 56 ہزار 788 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار 776 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 15 لاکھ 60ہزار 795 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 16 ہزار 38کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 12 لاکھ 89ہزار 564کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 16 لاکھ 4ہزار 585تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 64 ہزار 900زندگیاں نگل چکا...

اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 97 ہزار 625 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 28 ہزار 385 ہو گئیں۔ میکسیکو میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 30 ہزار 639 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 2 لاکھ 56 ہزار 848ہو گئے۔اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 34 ہزار 861 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 41 ہزار 611رپورٹ ہوئے ہیں۔

فلپائن میں پہلی بار کورونا وائرس کے2434 ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد وہاں متاثرین کی مجموعی تعداد44 ہزار254 ہوگئی ہے۔چین جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں کورونا وائرس پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے اور روزانہ صرف چند نئے کورونا مریض سامنے آتے ہیں جبکہ اس سے اموات میں کافی عرصے سے کوئی اضافہ سامنے نہیں آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔ WorldWide CoronavirusPandemic CoronaCrisis Covid_19 DeadlyVirus Infected Patients WHO UN realDonaldTrump EmmanuelMacron USA France Brazil UK Spain
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا متاثرین ایک کروڑ 13 لاکھ سے زیادہدنیا بھر میں کورونا مریض 1 کروڑ 13 لاکھ سے بڑھ گئے جبکہ 5 لاکھ 32 ہزار سے زائد لوگ جان سے جاچکے ہیں۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا ہے، شہباز گلوزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا اور پھیل رہا ہے، کدھر ہے وہان کا سخت ترین لاک ڈاؤن ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز ، 1844 امواتلاہور : پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ اموات کی تعداد 1844 تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »