کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان مضبوط ملک کے طور پر ابھرے گا،معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان مضبوط ملک کے طور پرابھرےگا۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر

Apr 06, 2020 | 11:36:AM اسلام آبادمعاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان مضبوط ملک کے طور پرابھرےگا۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا کی صورت حال میں پاکستان کےلئے خدمات انجام دینے کاموقع میسر ہے،انشا اللہ اس جنگ میں پاکستان مضبوط ملک کے طور پرابھرےگا،معاون خصوصی صحت نے کہاکہ روزانہ بےشمار دعاؤں بھرے پیغام موصول ہوتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای سے امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیایو اے ای سے امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا Islamabad Special Corona Relief Aid UAE Pakistan Arrived uaegov TheNationalUAE UAEmGov COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای سے 12ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یو اے ای سے 12ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا،امدادی سامان میں سینی ٹائزر، ماسک ، گلوز اور ٹیسٹنگ کٹس شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آنے والی خصوصی پرواز کے 22 مسافروں میں وائرس کی تصدیقپاکستان آنے والی خصوصی پرواز کے 22 مسافروں میں وائرس کی تصدیق Islamabad Special Flight Official_PIA Confirms Coronavirus Cases Passengers COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME Official_PIA pid_gov پی ٹی آئی کا پی آئی اے کے ذریعے پاکستان پر کورونا وائرس کا حملہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے گندم،چینی بحران بارے تحقیقاتی رپورٹس جاری کرکےاپنا ایک اوروعدہ پورا کردیا،معاون خصوصیوزیراعظم نے گندم،چینی بحران بارے تحقیقاتی رپورٹس جاری کرکےاپنا ایک اوروعدہ پورا کردیا،معاون خصوصی pid_gov Dr_FirdousPTI pid_gov Dr_FirdousPTI خود کھاو حرام قبر میں بھی ساتھ لیکر جانا آٹا چینی وہاں کام آے گا سب کے سب حرام خور ھو،ن پی ٹی ای پی پی پی سب پر لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آپ نے کِٹ کیوں نہیں پہنی؟ معاون خصوصی کا سوال، ہسپتال کی ورکر نے لاجواب کردیاجناح ہسپتال کی خاتون ورکر نے فردوس عاشق اعوان کو لاجواب کردیا۔۔۔ کیا جواب دیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates حکومت دینے سے پہلے اگر 'وہ' نیازی کو میانوالی کی یونین کونسل کا نائب ناظم بنا کر آزما لیتے تو شاید یہ ملک تباہی سے بچ جاتا۔ 🙏🐒😎
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مرحلہ وار ضروری صنعتوں کو کھولے گی،معاون خصوصیحکومت مرحلہ وار ضروری صنعتوں کو کھولے گی،معاون خصوصی Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »