کورونا کی چوتھی لہر؛ شادی ہالز اورریسٹورنٹس ایک بارپھربند کرنے کا عندیہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام ان ڈورشادیوں میں، انڈورریسٹورنٹ اورجم میں ویکسینیشن کومکمل طور پرنظرانداز کررہے ہیں، اسد عمر

اگر مالکان ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایس اوپیزپرعملدر آمد نہیں کریں گے توہمیں یہ سہولیات بند کرنا پڑیں گی۔وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ دوہفتے قبل میں نے ٹوئٹ کرکے آگاہ کیا کہ ہماری آرٹیفشل انٹیلی جنس ماڈلز کورونا کی متوقع چوتھی لہر کو ظاہرکررہی ہیں اوراب کورونا کی چوتھی لہرکے اثرات اب ظاہرہورہے ہیں۔

اسد عمرنے کہا کہ فیلڈ رپورٹس کے مطابق ان ڈورشادیوں میں شرکت کرنے والے، انڈورریسٹورنٹ اورجم میں ویکسینیشن کومکمل طور پرنظرانداز کررہے ہیں، اگر مالکان ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایس اوپیزپرعملدر آمد نہیں کریں گے توہمیں یہ سہولیات بند کرنا پڑیں گی۔ Field reports are showing complete disregard of the condition of vaccination for those attending indoor weddings and going to indoor restaurants & gyms. If the owners of these facilities do not show responsibility & ensure compliance, there will be no choice but to shut them down

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh bc corona ki lehar kahtam Jo nahi hongi ma ki kus 😡😡😡

سب کچھ بند کریں گے یہ لیکن طلباء پر ظلم بند نہیں کریں گے افسوس تعلیمی نیوز کے لیے فالو کریں شکریہ

Asad OMAR ko bhi aik maah k lai bund kiya jai shayad virus kum houjai

cancelboardexams2021 Noexamswithoutstudies

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی چوتھی لہر آ سکتی ہے عوام احتیاط کریں, وزیراعظمکورونا کی چوتھی لہر آ سکتی ہے، عوام احتیاط کریں, وزیراعظم PTIGovernment PMImranKhan Pakistan NCOC COVID19 CoronaViruaPandemic MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی چوتھی لہر، پاکستان میں بھارتی قسم پھیلنے کا خدشہکرونا کی چوتھی لہر کا خدشہ، وزیراعظم کی قوم سے اپیل، پابندیوں‌ کا عندیہ ARYNewsUrdu Definitely it’s all from ALLAH , if it’s in ur hands 😩 or ur incompetent government then Allah he hafiz 🤨 ARYNEWSOFFICIAL Toh phir Exam W Lye Ja rhe hain, jb patha hai 4rth layer ka katra hai, Ajeeb😒😒. L hai puri Government. Nalaik Logg😠 Noexamwithoutstudy NCOC Exam pe nazar karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی(24نیوز)اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہونے کے باعث شہر میں ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ Aur lein na exams (Kuch b hojaye exams cancel nai hongay) ab kidhr hein woh politicians jo examz lena chahtay.. Corona pti ka baap ha.. Jis ki wajah say yeh faislay kartay hein.. Aur shafqat mehmood ka b abbu ha Allah khair karey lkn exams main toh 50 lakh bacha ayega agr exams hoay toh Pakistan ki halat India jesi ho jayegi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تیونس کورونا ویکسین جانسن اینڈ جانسن کی 35 لاکھ خوراکیں خریدےگاتیونس کی حکومت کورونا ویکسین جانسن اینڈ جانسن کی 35 لاکھ خوراکیں خریدےگی۔ تیونس ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک بھر میں جاری ویکسی نیشن مہم سست روی کا شکار ہے جس کی صرف اسلام ایک ایسا دین ہے جو زندگی کے ہر پہلو میں مدد کرتا ہے۔ (مولانا جلال الدین رومی رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس 'ڈیلٹا' کا پھیلاؤ : عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی -عالمی ادارہ صحت رواں سال اپریل سے بھارت سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی اس متغیر قسم 'ڈیلٹا' کے پھیلاؤ سے متعلق دنیا کو تازہ ترین اطلاعات فراہم کر رہا ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL To Bhai almi sehat idara bachon ko q mout k mouh mein dhakkail Raha ha? Shafqat_Mahmood OfficialNcoc ImranKhanPTI ARYNEWSOFFICIAL یہ سب فراڈ اور ڈرامہ ہے ARYNEWSOFFICIAL Hum paper kasy dy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ مزید 24 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد ریکارڈ - ایکسپریس اردوملک میں اب تک کورونا وبا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 493 ہوگئی ہے، این سی او سی کروونا سے زیادہ خطرناک اور ازیت ناک عذاب جس مین لاکھون کرورون انسان موت سے بد تر زندگی جی رھے ھین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »