وزیراعظم عمران خان کے بھانجے پر اقدام قتل کا مقدمہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسان نیازی نے مجھے احاطہ عدالت میں تشدد کا نشانہ بنایا اور دھمکیاں دیں، بیوہ نواب اکبر بگٹی

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے ایڈووکیٹ حسان نیازی سمیت پانچ وکلاء کے خلاف اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مقدمہ سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی کی بیوہ شہزادی نرگس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مدعیہ نے الزام لگایا ہے

کہ وہ اپنے خلاف ایف آئی اے میں درج ایک مقدمہ نمبر 104/21 میں عبوری ضمانت کروانے سیشن کورٹ پہنچی تھی، اور ان کے ہمراہ ان کے وکیل ایاز بٹ ایڈووکیٹ ساتھ موجود تھے، حسان نیازی نے سابقہ شوہر اور میرے خلاف غلیظ زبان استعال کی۔ مدعیہ نے یہ بھی الزام لگایا کہ اُسے احاطہ عدالت میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

منفی رپورٹنگ ۔ یہ تو بتاو یہ بیٹا کس کا ہے حفیظ اللہ نیازی کا جو ن۔لیگ کا سپورٹر ہے

FIR registered through Lahore Bar association President. The complainant is accused in blasphemy case. She sent nude pictures of her daughter in law. They have filed this fake FIR to pressurise me to back off

حفیظ اللہ نیازی کی بھی کیا زندگی ہے جس عمران خان پہ ہر وقت کتوں کی طرح بھونکتا ہے اس کہ بیٹے کو پہچان بھی اسی عمران خان کہ نام سے ملی

یہ ن لیگ کے حفیظ اللہ نیازی کا بیٹا پہلے ہے

کھوتی دیو بچیو اوہدے پیو دا ناں لوو

must be treat according to law no comfort should be allowed

cancelboardexams2021 Noexamswithoutstudies

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت توانائی کا ملک میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہونے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوملک کے کسی بھی علاقے میں کہیں بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی، ترجمان وزارت توانائی یہ غدار دین حکومت صرف دعوے ہی کر سکتے ہیں کام نہیں، Lakh de lanat in begrat logon pr hr roz 10 hours load shedding ho rhe hai سرا سر بکواس کرتے ہیں یہ واپڈا والے ہمارے گوجرانولہ کے علاقہ میں ابھی بھی چار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ھو رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا جج بننے کا حق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا تھا، وکلا - ایکسپریس اردوجسٹس محمد علی مظہر قابل جج ہیں مگر سنیارٹی میں وہ پانچویں نمبر پر ہیں، سندھ بار کونسل، کراچی بار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نےخاتون کو برہنہ کرنے اور تشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کشمیر پر حملہ ہو تو ہمارے وزیراعظم کا جواب ہوتا ہے 'میں کیا کروں': بلاول بھٹو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ماحول دوست الیکٹرک بائیک کا افتتاح کردیاوزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں پہلی مرتبہ مقامی سطح پر تیار کردہ ماحول دوست اليکٹرک بائيک کا افتتاح کر دیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم، اور شہزاد اکبر کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا | Abb Takk Newsماڈل ٹاون کے۔سچے کیس کا کیا بنا
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »