کوروناوبا؛ مصدقہ مریضوں کی تعداد 50 ہزار سےمتجاوز، ایک دن میں ریکارڈ 50 اموات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ اس وائرس سے ایک دن کے دوران 50 اموات ریکارڈ کی گئیں جو کہ ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ ہے۔

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 2 ہزار 603 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، جس کے بعد ملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 50 ہزار 694 ہوگئی ہے۔ جن میں سے 15 ہزار 201 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔سندھ میں 19 ہزار 924 ،پنجاب میں 18 ہزار 455، خیبر پختونخوا میں 7 ہزار 155، بلوچستان میں 3 ہزار 74 ، اسلام آباد میں ایک ہزار 326، گلگت بلتستان میں 602 اور آزاد کشمیر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 158 ہوگئی ہے۔ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 50 اموات ہوئی ہیں ، جس کے بعد ملک میں اس وائرس سے جاں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

corona se marne walo ki zimedar government hay kis lay narmi ki gay sharam karo awam ko ur kitna marwana hay logo ko bachao bhook se koi nahi mare ga agar mare tu corona se mere gay sucho government of pakistan ab tu peso ki lalch choro agar awam ko bachane ke lay karfeu bhi

آپ ابھی تک زندہ ہیں لہٰذا ثابت ہوا کہ کرونا وائرس جعلی ہے۔

Kia bakwas lag rakh h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوبا؛ مصدقہ مریضوں کی تعداد 50000 سےمتجاوز، ایک دن میں ریکارڈ 50 اموات - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 50 ہزار 694 ہوگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر یہ سب کچھ ہو کہاں رہا ہے.. تین مہینے ہو گئے ہیں ہم نے تو ایک بندے کو بھی نہیں دیکھا... پورے پچاس ہزار یہی سننا چاہتے تھے نا تم مکیش؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 34 ہزار 672 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 51 لاکھ 98 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائدبرازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد Brazil CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک 3 لاکھ 30 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں بکواس نان اسٹاپ.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرین کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی، جنوبی افریقہ میں ایک دو دن کا بچہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک - BBC Urduدنیا میں 50 لاکھ سے زیادہ متاثر افراد اور تین لاکھ 28 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 49 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے اعدادوشمار کے ساتھ ’فراڈ‘ ہوا ہے۔ انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عید سادگی سے منائیں اور گاؤں نہ جائیں۔ Very good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: کورونا مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 91 ہزار سے زائدریاست نیویارک میں 3 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »