کورونا وبا: آزاد کشمیر میں کیسز گلگت بلتستان سے زیادہ، ملک میں متاثرین 2 لاکھ 58 ہزار کے قریب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان میں کورونا سے اموات 5 ہزار 426 تک پہنچ گئیں، صحتیاب افراد کی تعداد تقریباً 6 ہزار اضافے سے ایک لاکھ 78 ہزار 737 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronavirus Cases COVID19

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں کچھ بہتری دیکھی جارہی ہے اور حالیہ دنوں میں آنے والے کیسز کی تعداد گزشتہ اعداد و شمار کےمقابلے میں کم ہورہی ہے۔تک پہنچ گئی ہیں تاہم ان کیسز میں سےآج کی صبح تک ملک میں کورونا وائرس کے 706 نئے کیسز اور 9 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ صحتیاب افراد کی تعداد میں بھی مزید 5 ہزار 927 کا اضافہ ہوا۔

ملک میں کورونا وائرس کی ساڑھے 4 ماہ کی صورتحال پر اگر ایک نظر ماریں تو 26 فروری کو پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا۔ اس کے علاوہ وہاں 8 افراد کا انتقال بھی ہوا جس کے بعد پنجاب میں مجموعی اموات کی تعداد 2 ہزار 51 ہوگئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے مزید 87 افراد کو متاثر کیا جبکہ ایک فرد جان سے گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 5لاکھ 75ہزار 543افراد ہلاکعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 5لاکھ 75ہزار 543افراد ہلاک Worldwide CoronaVirusUpdates COVID19 DeadlyVirus Infected People Deaths USA Brazil NewYork London WHO UN realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی اور 5 ہزار 320 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فرانس میں طبی عملے کی تنخواہوں میں تاریخی اضافہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 53 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ 13 جولائی کو پاکستان میں اس عالمی وبا سے 50 اموات ہوئیں جبکہ 1,979 افراد میں کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارجکورونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارج Read News MoIB_Official CoronaVirus SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئیایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »