کورونا وائرس کا پہلا علاج کب تک دستیاب ہوجائے گا،برطانوی سائنسدانوں نے خوشخبری سنادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)یہ دعویٰ بڑے پیمانے پر ادویات کی کورونا وائرس کے 10 ہزار سے زائد مریضوں پر آزمائش کے بعد کیا گیا. انہیں ایچ آئی وی، انسداد ملیریا

تحقیق میں شامل آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مارٹن لانڈرے نے بتایا کہ جن ادویات کو اس تحقیق میں شامل کیا گیا ہے ان میں لوپناویر، ریٹوناویر ، ڈیکسا میٹاتھاسون اور ہائیڈرو آکسی کلورو کوئن شامل ہیں۔ ان کے علاوہ اینٹی بائیوٹک azithromycin اور ورم کے علاج کے لیے انجیکشن کی شکل میں دی جانے والی دوا tocilizumab بھی تحقیق میں شامل ہیں۔

اموات کا خطرہ 20 فیصد تک کم ہونا سننے میں زیادہ نہیں لگتا، تاہم اگر ہم متعدد ادویات کو دریافت کرسکے جن میں سے ہر ایک خطرے کو 20 فیصد تک کم کردے، تو ہم اموات کی شرح کو فوری طور پر 50 فیصد تک کم کرسکیں گے. زیادہ امکان یہ ہے کہ صرف ایک دوا فاتح ثابت نہیں ہوگی، متعدد ادویات ہی مددگار ثابت ہوسکیں گی. زیادہ عمر والوں کے مقابلے میں نوجوان کورونا سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے اعدادوشمار کے مطابق 17 سے 29 سال کی عمر کے افراد میں اس بیماری کا امکان زیادہ ہوتا ہے، تاہم ان میں معمر افراد کی طرح شدید بیمار ہونے کا امکان کم ہوتا ہے۔اپریل کی ابتدا تک 11 فیصد مریضوں کی عمریں 17 سے 29 سال کے درمیان تھیں۔ 30 سال سے زائد عمر والوں میں یہ شرح 10 فیصد تھی جبکہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد میں یہ شرح 7 فیصد تھی لیکن ان میں اموات کا تناسب زیادہ رہا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خبر کے اندر ایسا کچھ بھی نہیں بس بیوقوف بنا رہے ہو شرم آنی چاھیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس 18فٹ تک جاسکتا ہے، سماجی دوری کے گزشتہ فارمولے پر سوالیہ نشانایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ فاصلہ یا سماجی دوری بیماری سے محفوظ رہنے کے لیے ہلکی ہوا میں بھی مناسب نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیلئے ویکسین پر جلد بھروسہ نہیں کروں گا، سائنسدان - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیلئے ویکسین پر جلد بھروسہ نہیں کروں گا، سائنسدان - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکار صغیر الٰہی کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئےلاڑکانہ (ویب ڈیسک) سندھ کے مشہور اداکار صغیر الٰہی کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس مشہور اداکار صغیر الہیٰ کی جان لے گیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn NewsAllah Corona ko kamyab karay Ameen بھائ نے تو شوباز کا کیس لڑنا تھا۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »