ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟

جو لوگ کسی بھی وجہ سے پریشان ہیں اور اُن کا مسئلہ حل ہوتا مشکل نظر آ رہا ہے۔ وہ آج دوپہر کے بعد ہی انشاءاللہ حالات اپنے حق میں ہوتا دیکھیں گے۔جن لوگوں نے کافی سخت دن گزارے ہیں اب اُن کی مشکلات کے حل کا وقت آ گیا ہے۔ امید ہے کہ آج شام سے ان کو اچھی خبریں ملنا شروع ہو جائیں گی۔مالی طور پر پچھلے دِنوں شدید تنگی رہی ہے،مگر اب صورتِ حال آہستہ آہستہ تبدیل ہو رہی ہے۔آپ کا مسئلہ کیسا بھی کیوں نہ ہو وہ جلد حل ہو جانے کی امید بھی...

طیارہ حادثہ، ہوائی جہاز بنانے والی یورپی کثیر القومی کمپنی ائیربس بھی میدان میں آگئی،اہم ترین اعلان کر دیااچھے اور بُرے دن آتے رہتے ہیں۔ بس ہر حالات میں شکر ادا کرنا چاہئے۔ آپ کا صبر آپ کو اُس مقام پر پہنچا دے گا،جس کا سوچا بھی نہ تھا۔ آج اچھا دن ہے۔مریخ زائچے میں ہے جو دوسروں سے لڑائی جھگڑے کا سبب بنتا ہے۔اِس لئے آج کل بڑے محتاط انداز سے چلنا ہے اور کسی بھی قسم کا غصہ ہر گز نہیں کرنا۔آپ بس سچے دل سے توبہ کر کے اپنے کام پر توجہ دیں اور جو ملے اُس کو پکڑ لیں، میرے اللہ نے چاہا تو اب سابقہ تمام...

بھارت فالس فلیگ آپریشن اور نئی مہم جوئی کرسکتا ہے،کسی بھی عاقبت نااندیشانہ اقدام کابڑا موثر جواب دینگے، پاکستان نے اقوام متحدہ کو آگاہ کردیااللہ اللہ کرکے مشکل کے دن ختم ہوئے ہیں۔ اب آپ تیزی سے بہتری کی جانب سفر کریں گے اور آپ کو روزانہ کے حساب سے بہتری ملتی چلی جائے گی، ان شاءاللہآج کا دن بڑا اچھا رہے گا۔ آپ کافی معاملات میں بحکم اللہ بہتری محسوس کرینگے اورجن لوگوں نے مستقبل کے حوالے سے پلان بنایا ہے وہ بہتر ہی رہے گا۔ایک بڑی ذمہ داری اب سر پر آ رہی ہے۔ آپ ذہنی طورپر خود کو تیار رکھیں اور اللہ...

آج اہم کاموں کو ختم کرنے پر توجہ رہے گی اور کچھ ایسا سلسلہ بھی بنتا ہوا دکھائی دے گا جو آپ کی مالی پوزیشن کو کافی بہتر کر دے گا، ان شاءاللہجن لوگوں نے بندش وغیرہ جیسے حالات میں وقت گزارا ہے۔ اب وہ بے ساختہ اپنے رب کا شکر ادا کرنے لگیں گے۔ مشتری اور شمس کی آمد بحکم اللہ بڑا کچھ بدلے گی۔آج اپنوں کی جانب سے کچھ کشیدگی ملنے کا امکان ہے،اور جو صورت حال کراب تھی۔ شام تک اس میں کافی بہتری آنے کا چانس ہے، مستقبل کی خبر بھی ملے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپکو معلوم نہیں کہ یہ گناہ ہے۔ قرآن میں اس کا واضح حکم ہے۔اور ہاں یہ حکمِ_قرآن ہے اسے فتویٰ مت کہیے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل مبارک دن ہے کوئی دلی مراد پوری ہو سکتی ہے اور آج روز گار کے بارے میں بھی اچھی خبر مل سکتی ہے جو لوگ عرصے سے بے کار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گیPIA Plane Crash Video :( sad news پہلے کونسا تم نے کھسرا ڈانس کرنا تھا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔ دو نمبر کے مال پر بھی شکریہ وصول کیا۔ کیا بات ہے Surprised,, O brilliant. Why are Pakistani doctors/paramedics protesting every other day about the lack of PPEs? Are we surplus? If yes, why aren't doctors getting them?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعید غنی کا حادثے کی جگہ کا دورہ، ریسکیو کا جائزہوزیر اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایات پر فوری طور پر جائے حادثہ پہنچا ہوں، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang Ehsaan kar rahay ho kya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرنل کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو: اہلکار سے بدتمیزی کا مقدمہ نامعلوم عورت کے خلاف درجاے ایس آئی اورنگزیب کی درخواست پر درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ خاتون نے عام عوام کے سامنے بدتمیزی کی اور کار سرکار میں مداخلت کے ساتھ ساتھ پولیس کو دھمکیاں بھی دیں تاہم مقدمے میں خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ Yh h sach yh ik advocate ki biwi h مقدمے کا کوئی نتیجہ “اگر” سامنے آیا تو ضرور بتائیے گا۔ Dont u know the truth ?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »