کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 4534، فضائی آپریشن کی معطلی میں 21 اپریل تک توسیع - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 2279 مصدقہ متاثرین کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 18 ہے۔ مکمل تفصیلات بی بی سی لائیو پیج پر:

پاکستان میں کورونا سے سب سے متاثرہ صوبہ پنجاب میں متاثرین کی تعداد میں بدستور اضافہ جاری ہے جبکہ صوبے میں ایک نئی ہلاکت بھی رپورٹ ہوئی ہے۔

ترجمان کے مطابق ان متاثرین میں 794 عام شہری، 68 قیدی، 662 تبلیغی جماعت کے اراکین جبکہ 700 زائرین شامل ہیں۔اس وقت ڈی جی خان میں 220 زائرین، ملتان میں 457 جبکہ فیصل آباد کے قرنطینہ سینٹر میں موجود 23 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔رائے ونڈ مرکز میں 455، شیخوپورہ میں 10، منڈی بہاؤالدین میں تین، سرگودھا میں 16، وہاڑی میں 14، راولپنڈی میں چھ جبکہ جہلم میں 10 تبلیغی ارکان میں کورونا کی تصدیق ہو چکی...

ننکانہ صاحب میں 13، قصور میں نو، شیخوپورہ میں ایک، راولپنڈی میں 64، جہلم میں 30، اٹک میں ایک، گوجرانوالہ میں 42، سیالکوٹ میں 29، ناروال میں آٹھ ،گجرات میں 98، حافظ آباد میں 11، منڈی بہاؤالدین میں 15، ملتان میں چار، وہاڑی میں 13، فیصل آباد میں 21، چینیوٹ میں آٹھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تین، رحیم یار خان میں تین اور سرگودھا میں نو شہریوں میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک کا خوف کرو ظالموں بس کرو اب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: مشکل کی گھڑی میں باکسر عامر خان غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئےلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، لاک ڈاؤن کے باعث پاکستانی غریب طبقہ مشکلات کا شکار ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کو امداد دینے کے لیے میدان میں آ گئے۔ زلفی بخاری امدادلینے پہلے پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیق Pakistan Karachi Family SevenMembers TestPositive CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 4 ہزار 72 افراد میں کورونا کی تصدیق، مزید 4 افراد جان بحقملک بھر میں وبائی مرض کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 72 ہوگئی جبکہ مزید 4 اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 58 ہوگئی۔ سرکاری ویب سائٹ کی پورٹ کے مطابق
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکتبارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت OccupiedKashmir Sopore Martyr Funeral Thousands Attended الحمداللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری ، پاکستان میں اموات کی تعداد 63 ہوگئیاسلام آباد : کوروناوائرس نےپاکستان میں مزیدپانچ افرادکی جان لےلی، جس کے بعد اموات کی تعداد تریسٹھ ہوگئی جبکہ کورونا کیسزکی مجموعی تعداد4322 تک جا پہنچی ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی سطح پر متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئیامریکا نے اٹلی، چین اور اسپین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPandemic
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »