کورونا بھارت نے روس کو پیچھے چھوڑدیا عالمی درجہ بندی میں کس نمبر پرآگیا؟ جانیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا، بھارت نے روس کو پیچھے چھوڑدیا، عالمی درجہ بندی میں کس نمبر پرآگیا؟ جانیے

تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد امریکہ اور برازیل کے بعد تیسرے نمبر پرآچکی ہے۔ امریکہ اس وقت 2,888,885مریضوں کے ساتھ دنیاکا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہےجہاں اب تک سوا لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ جب کہ برازیل 1,603,055متاثرین کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔بھارت میں اب تک 6لاکھ 97ہزار887 مریض سامنے آچکے ہیں اور وہ یوں عالمی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر ہے۔

اسی طرح پیرو میں 302,718، چلی میں 295,532، برطانیہ میں 286,931، میکسیکو میں 256,848، سپین میں 250,545 اور اٹلی میں 241,611افراد اس موذی وائرس سے متاثر ہوئے۔ پارک لین ریفرنس، احتساب عدالت کا آج آصف علی زرداری سمیت تمام ملزمان پر ہر صورت فردجرم عائد کرنے کا فیصلہانڈیا کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق انڈیا میں اس وقت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دولاکھ اور 814 بنتی ہے۔ اس وائرس سے چار لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے 19،268 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار 148 نئے مریضترکی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار 148 نئے مریض Turkey CoronaVirus Pandemic CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 24Hours
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: ایک روز میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 22 ہزار کیسز سامنے آگئے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: ایک روز میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 22 ہزار کیسز سامنے آگئے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »