کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود ہمیں معمولات زندگی بحال رکھنی چاہئے،برازیلی صدر - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود ہمیں معمولات زندگی بحال رکھنی چاہئے،برازیلی صدر تفصیلات جانیں: coronavirusbrasil coronavirus

جنوبی و لاطینی امریکا کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے ملک برازیل کے صدر جیئر بولسونارو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود برازیل کے عوام اور مقامی حکومتوں کو معمولات زندگی بحال رکھنے کی ضرورت ہے، وبا کے ڈر کی وجہ سے نوکریاں نہیں چھوڑی جانی چاہئیں۔

کورونا سے متاثر ہونے والے افراد میں صدر جیئر بولسونارو کے میڈیا ترجمان بھی شامل ہیں، جنہوں نے رواں ماہ مارچ کے آغاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات کی تھی جس کے بعد امریکی صدر کو بھی اپنا ٹیسٹ کروانا پڑ گیا تھا۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اگر انہیں کورونا وائرس متاثر کرتا ہے تو انہیں محض نزلہ و زکام کے کچھ نہیں ہوگا کیوں کہ وہ ماضی میں ایتھلیٹ رہ چکے ہیں اور اسی طرح دیگر افراد کو بھی اس سے ٰخوف نہیں کرنا چاہیے مگر احتیاط کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

good saying

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا شکار افراد کے مرنے کے امکانات کتنے ہوتے ہیں؟کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں اموات کی شرح کا حساب لگانا ایک پیچیدہ کام ہے کیونکہ فی الحال متاثرہ افراد کی صحیح تعداد معلوم کرنا ہی بہت مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ شرح اموات کو دیکھ کہ میں سمجھتا ہو یہ وائرس اتنا خطرناک نہیں جتنا اسکو پیش کیا جارہا ہے۔ پوری دنیا میں دو لاکھ مریض آٹے میں نمک کی شرح سے بھی بہت کم ہے۔ دنیا کی سنجیدگی دیکھ کہ میں سمجھتا ہو یا تو اسکی صحیح رپورٹنگ نہیں ہورہی یا اسکو ایسے ہی ایگزجیریٹ کیا جارہا ہے۔ اگر یہ وائرس اتنا ہی وبائ ہوتا جتنا پیش کیاجارہا ہے تو پھر چار مہینے گزرتے گزرتے اسکی مریض کروڑوں میں ہونا چاہیے تھا جو نہیں ہے۔ یہ چھائی ہوئی خوف ایسی ہی جیسے ایک خطرناک زلزلے سے خوف زدہ ہونا۔ جتنی اموات بتائی جارہی ہے اس سے زیادہ موت تو عوام قدرتی طور پر مر رہی ہیں.. لاک ڈاؤن سے غربا کو ہونے والے مالی نقصانات مزید برآں ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے - Entertainment - Dawn NewsAs if we were concerned about them🤦‍♂️ Negative hn ab aevi scene na create kro Ohh Allah safe u both
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‏کورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتویکورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی CoronaVirus Pakistan CricketTeam FitnessTest Postponed pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریض کو اسپتال داخل کرانے کے بجائے گاؤں بھگانے والا گرفتارلاہور کورونا وائرس میں مبتلا اپنے ملازم کو اسپتال داخل کرانے کے بجائے گاؤں بھگانے والا شخص پولیس نے گرفتار کرلیا، ملازم دو بسیں بدل کر وہاڑی پہنچ گیا تھا Goli Maar Dein zaleel ko Bewakoof log apni jan ke to prwa ni dusro ke b ni krty😡 designer Maria B k husband hai ye sahab shrm ano chye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم KPK Inflation LockDown Pakistan CoronaVirus Price pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »