کورونا کے مریض کو اسپتال داخل کرانے کے بجائے گاؤں بھگانے والا گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے مریض کو اسپتال داخل کرانے کے بجائے گاؤں بھگانے والا گرفتار ARYNewsUrdu coronavirus

لاہور : کورونا وائرس میں مبتلا اپنے ملازم کو اسپتال داخل کرانے کے بجائے گاؤں بھگانے والا شخص پولیس نے گرفتار کرلیا، ملازم دو بسیں بدل کر وہاڑی پہنچ گیا تھا۔

لاہور کے علاقے سوئی گیس کالونی کے رہائشی طاہرسعید کے باورچی عمر فاروق کا کورونا کا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا، جس کے بعد طاہرسعید نے کورونا پازیٹو آنے پر بھی متعلقہ حکام کو آگاہ کرنے کی بجائے مجرمانہ عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملازم کو اسپتال کی بجائے اس کے گاؤں وہاڑی بھیج دیا۔ نجی لیبارٹری کی طرف سے معمول کے مطابق جب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو عمر فاروق کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی رپورٹ دی تو حکام حرکت میں آئے، لیبارٹری سے دستیاب ڈیٹا کے پیش نظر حکام نے طاہر سعید سے رابطہ کیا تو اس نے بتایا کہ عمر فاروق اپنے گاؤں چلا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Log abi be mazak samejty hai...😢😰😠

Nice

Good work Pakistan police...applause!!!

Must be hanged

بہت اچھا کیا۔ایسے ہی بولڈ کام ہونا چاہئے۔

اگر واقعی کرونامریض کو قابو کرنا ہوتا تو تفتان بارڈر سے شیعےمجوسی کفار کو ملک کے اندر جانےنہ دیتے یہ منافقین ہے کہ ایرانی مجوسی جو خدا کے غضب کے شکار تھے انکو پورےپاکستان میں گھسنےدیا جسکیوجہ سے پورا پاکستان کرونا کا شکار ہوا

اس جاہل ہو اسی وقت گولی مار دینی تھی تا کہ باقیوں کو نصیحت ہو

Mashoor cloth brand maria b ka husband h ye

Bewakoof log apni jan ke to prwa ni dusro ke b ni krty😡

designer Maria B k husband hai ye sahab shrm ano chye

Husband of Maria B

Goli Maar Dein zaleel ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کو شکست دینے والے چین کے طبی عملے کو سلامنوول کورونا وائرس اس وقت عالمی سطح پر صحت عامہ کے تحفظ کے حوالے سے درپیش سب سے بڑا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے پاکستانی دولہا کے باپ کو جیل پہنچا دیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’انڈیا کو کورونا وائرس کی سونامی کے لیے تیار رہنا چاہیے‘ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیا کورونا وائرس کا اگلا بڑا شکار ہو سکتا ہے جہاں کم از کم تیس کروڑ افراد اس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ May god bless all the countries who are facing it and we indians... No worries. Modi has armed them with ancient plate beating technology 🙏 Nai nai ye to gai muuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuter pety hen 😆😄😄😂😁😀
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاک فوج اور اس کے تمام میڈیکل وسائل کو تیار رہنے کا حکمویڈیو لنک پر تمام کور کمانڈرز کو ہنگامی ہدایات جاری۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates LockDownPakistan Pakistan army zindabad 🇵🇰
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظر408 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوقیدیوں کی رہائی کے لیے ڈی جی اے این ایف، چیف کمشنر اسلام آباد اور انسپکٹر جنرل پولیس پر مشتمل کمیٹی قائم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اہم ترین طریقہ کار - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »