کورونا وائرس: سعودی عرب کے شہروں ’مکہ اور مدینہ میں 24 گھنٹوں کا کرفیو‘ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے کہا ہے کہ پیشگوئی کے موجودہ ماڈلز کے مطابق آئندہ چند ہفتوں میں ریاست میں تقریباً 16 ہزار اموات ہو سکتی ہیں۔ بی بی سی اردو کی لائیو کوریج: COVID19Pandemic

Copyright: Getty Images

یہ تب شروع ہوا جب لندن سے ملک واپس آنے والے مصری تارکینِ وطن کو برطانیہ سے نکلنے کی شرط کے طور پر ایک دستاویز پر دستخط کرنے پڑے کہ وہ قاہرہ آمد پر قرنطینے میں رہنے کو تیار ہیں۔ ایک شخص نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھیں ایسے آپشن دیے جانے چاہیے تھے جو ان کی استطاعت میں ہوتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice

Jhoot mat bolo

Sad scenario. Allah rehum karay

قیامت نزدیک ھے اللہ پاک مسلمانو سے اور پوری دنیا سے سخت ناراض ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوتفیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت Read News CoronavirusOutbreak Facebook finkd SharedVideo Facebook WHO MarkZuckerberg
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی ٹی کی بندرگاہ سے متصل علاقوں میں اسپرے مہمکراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے بندرگاہ سے متصل علاقوں میں اسپرے مہم شروع کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میں تبلیغی جماعت سے معذرت کرتا ہوں، جن لوگوں نے زیادتی کی ان کے ساتھ ۔۔۔ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے تبلیغی جماعت کے ارکان کے ساتھ پولیس کے رویے پر معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ جس نے بھی ظلم Insha Allah apko esi bat per hedayt naseeb kre Allah apko olad per rehm kre Great
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »