قیدیوں کی رہائی: افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

امریکہ اور طالبان میں ہونے والے 29 فروری کے معاہدے کے تحت فریقین کی طرف سے قیدیوں کی رہائی مارچ کے آغاز سے ہونا تھی مگر اس کی راہ میں کئی رکاوٹیں آئیں۔ بدھ تک دونوں کی صرف ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہی ملاقات ممکن ہو سکی۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

جب بدھ کو دوسرے دن یہ مذاکرات ہونے جارہے تھے تو افغان حکومت کی قومی سلامتی کمیٹی کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ان ملاقاتوں میں ابھی تک تکنیکی پہلوؤں پر غور کیا گیا۔

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ ان ملاقاقوں کا مقصد مذاکرات نہیں ہیں، ان میں سیاسی مذاکرات شامل نہیں ہیں۔افغان حکومت اور طالبان مذاکرات پردفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مذاکراتی ٹیم کی تشکیل کے بارے میں افغان قیادت کے حالیہ اعلان کا خیرمقدم کرتا ہے، جس سے افغان دھڑوں کے درمیان مذاکراتی عمل کے آغاز کی راہ ہموار ہو...

انھوں نے کہا کہ امریکہ-طالبان امن معاہدے نے افغانستان میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کا ایک تاریخی موقع فراہم کیا ہے، جس سے اختلافات کے خاتمے، الزام تراشی سے گریز اورملک کے بہترین مفاد میں متحد ہو کر تعمیری کام کرنے کے مقاصد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔افغانستان میں اس وقت کووڈ-19 وائرس کے 200 مریض سامنے آ چکے ہیں۔ جن افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ان کی اکثریت مغربی صوبے ہرات میں پائی جاتی ہے۔ ابھی تک اس وائرس سے چار ہلاکتیں بھی ہو چکی ہیں۔ ملک کے بڑے حصے میں ابھی تک ٹیسٹنگ نہیں ہو رہی...

طالبان کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ تینوں فریق قیدیوں کی رہائی کے عمل کو مانیٹر کریں گے اور اس کے لیے ضروری تکنیکی اقدامات بھی اٹھائے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Watch the beautiful song of Sidnaaz BhulaDunga

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوتفیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت Read News CoronavirusOutbreak Facebook finkd SharedVideo Facebook WHO MarkZuckerberg
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں ملزمان کی ضمانت ہوتے ہی ڈکیتیاں شروع ہو گئیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں،سپریم کورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث قیدیوں کی رہائی کےخلاف اپیل پر سماعت پر سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کراچی میں ملزمان کی ضمانت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی کوروناوائرس کےباعث درپیش مشکل صورتحال میں تاجروں کوحکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانیمشیرخزانہ کی کوروناوائرس کےباعث درپیش مشکل صورتحال میں تاجروں کوحکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی AbdulHafeezShaikh CoronaVirus Government Support Economy Relief pid_gov MoIB_Official PTIofficial a_hafeezshaikh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیمبرج کی او اور اے لیول امیدواروں کے بغیر امتحان پاس کی پالیسی جاریSb kelye hone chaye the ya kisi kelye bhi ni
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی عوام سےلاک ڈاؤن کے حکومتی فیصلے پر مکمل عمل درآمد کی اپیلبلاول بھٹو کی عوام سےلاک ڈاؤن کے حکومتی فیصلے پر مکمل عمل درآمد کی اپیل MediaCellPPP BBhuttoZardari CoronaVirusinPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »