کورونا وائرس کی نئی اور پہلے سے زیادہ خطرناک قسم ’’فلرٹ‘‘ کا تیزی سے پھیلاؤ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں لاکھوں افراد کو موت کی نیند سلا دینے والے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آئی ہے ’فلرٹ‘ نامی یہ ورژن پہلے سے زیادہ ہلاکت خیز ہے۔

کورونا کا فلرٹ ویرینٹ جو پہلے امریکا اور برطانیہ جیسے ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اب اس کے کیسز پڑوسی ملک بھارت میں بھی سامنے آ رہے ہیں اور حال ہی میں ریاست مہاراشٹر میں نئے کوویڈ ویرینٹ کے پی ٹو کے 91 کیسز کی نشاندہی ہوئی ہے۔

ڈاکٹر کول نے بتایا کہ بھارت میں اب تک کورونا کے نئے ویرینٹ فلرٹ کی مختلف اقسام کے 250 کیسز ریکارڈ ہو چکے ہیں اور یہ وائرس گزشتہ سال نومبر سے ملک میں گردش کر رہا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر کیس ذیلی اقسام کے پی ٹو اور کے پی ون سے منسوب کیے گئے ہیں۔ قوت مدافعت میں کمی اور تازہ ترین کوویڈ ویکسین کے کم استعمال جیسے عوامل نے آبادی میں حساسیت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمیاداکارہ کی گاڑی پہلے سڑک پر ایک ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور پھر بس سے ٹکرائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیارواں برس معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی جائیں گی جس سے سندھ اور بلوچستان کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا امکان ہے: ڈی جی موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کب اور کس نےکیا؟ سرکاری دستاویزات میں سب سامنے آگیاموجودہ حکومت سے10 دن پہلے گندم امپورٹ کرنے کی مدت 31 مارچ تک تھی جس کی وجہ سے نئی حکومت آنے کے بعد گندم کی امپورٹ کا سلسلہ جاری رہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موٹر وے پولیس اہلکار اور خاتون کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلخاتون ڈرائیور کو اووراسپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ پر روکا گیا، خاتون موٹروے پولیس سے بد تہذیبی سے پیش آئیں اور موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں! وسیم اکرمانڈین پریمیئر لیگ میں ٹیموں کی جانب سے بہت زیادہ رنز بنانے اور ہدف کا تعاقب کرنے پر وسیم اکرم نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیموں کا رس اور چینی : زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز بتا دیاشوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں کیلئے ان کی شخصیت اور خوبصورتی سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہوتی ہے جسے وہ ہر صورت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »