کورونا کی ساخت کا پتا لگا لیا، ویکسین بنانے میں مدد ملے گی: ڈاکٹرعطاء الرحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کی ساخت کا پتا لگا لیا ہے۔ وائرس کی ساخت سے ویکسین بنانے میں مدد ملے گی۔

ڈاکٹر عطاء الرحمان کا دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کا ایک حد تک فائدہ ہے۔ دس سے گیارہ کروڑ لوگوں کو کھانا پہنچانا آسان کام نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحقیق جمیل الرحمن سینٹر فار جینومکس ریسرچ کراچی میں کی گئی ہے جبکہ یہ سینٹر کراچی یونیورسٹی کے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈبیالوجیکل سینٹر کاحصہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

yaha gore sub pagal ho gy hain in ke vaccine be ready ho ge hea.

یہ بھی کافی بڑا چھوڑو ہے۔

Or ganic chemistry ka bnda biology or usma phr virology ki science b janata ha..🙄🙄🙄😊😊😋😎

Ye wobi ha na jisne thar coal se LNG bna k daini tbi mgr arbo $ ka nuqsan krwa dia If i am not wrong.. Ya wo smr mubarik ha?

اللہ کرے کہ پاکستان کامیاب ہو جائیں ویکسین بنانے میں

he is a big drama of pak

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلانRead More : Coronavirustruth CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، فوادچودھری کا ٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کرناچاہتا ہوں، کورونا وائرس کی کرونا کی دو نمبر ٹیسٹ کٹس. اسکی ذمہ داری بھی ن لیگ پر ڈال دیں بات ختم.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا شکار کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کی صحت سے متعلق بڑی خبر آگئیٹورنٹو (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس میں مبتلا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ووہان اور کراچی میں پائے جانے والے کورونا کی ساخت میں فرق، تحقیق مکملکراچی( ویب ڈیسک) جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز میں کورونا وائرس پر تحقیق مکمل ہوگئی ہے جس میں اس کی ساخت کی مکمل تفصیلات معلوم کر لی گئی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز، نرسز کی ڈیوٹی 6 گھنٹےکورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز، نرسز کی ڈیوٹی 6 گھنٹے CoronaLockdown pid_gov GOPunjabPK pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »