ووہان اور کراچی میں پائے جانے والے کورونا کی ساخت میں فرق، تحقیق مکمل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی( ویب ڈیسک) جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز میں کورونا وائرس پر تحقیق مکمل ہوگئی ہے جس میں اس کی ساخت کی مکمل تفصیلات معلوم کر لی گئی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے

مطابق جامعہ کراچی کے جمیل الرحمان سینٹر فار جینومکس ریسرچ میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق چینی شہر ووہان اور کراچی میں پائے جانے والے کورونا کی ساخت میں فرق ہے۔

تحقیق میں یہ بھی معلوم کیا گیا ہے کہ یہ وائرس ووہان سے یہاں تک کس راستے سے آیا اور اس میں کیا تبدیلیاں ہوئیں۔ ڈاکٹر عطاالرحمان کے مطابق ایک دو روز میں اس کی مکمل تفصیلات میڈیا کو بتادی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کانگو سے رواں سال کی پہلی ہلاکت، جناح‌ ہسپتال میں خاتون دم توڑ گئی'If you’re healthy please go to work and help others.مکمل لاک ڈاؤن تباہ کن ہوگا، لوگ نفسیاتی مریض بن جائیں گے، خودکشیاں کریں گے اور کسی کام کے نہیں رہیں گے' - وزیراعظم عمران خان کا لاک ڈاؤن پر موقف کیوں ٹھیک ہے؟.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیقگجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیق CoronaInPakistan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا وائرس سے 2افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیقصوبائی وزیر نے تصدیق کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کیلئے 5 قبرستان مختص - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میںکراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میں Karachi CoastGuard Sindh Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Aid SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakistanNavy dgprPaknavy pid_gov SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق god helps us only nothing can be doe withot allah almighty
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »