کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی فلائٹ آپریشن مکمل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، فلائٹ آپریشن مکمل coronavirus CoronavirusPakistan

کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، فلائٹ آپریشن مکملاسلام آباد کورونا وائرس کے باعث سفری پابندیوں اور لاک ڈاؤن میں بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔

خصوصی فلائٹ آپریشن کے تحت 5 سو سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے ذریعے 3 لاکھ 4 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچایا گیا۔ 3 لاکھ پاکستانی خصوصی فلائٹ آپریشن، 4 ہزار 329 پاکستانی زمینی راستوں کے ذریعے وطن واپس پہنچے۔ دنیا نیوز کے مطابق کرائسز مینجمنٹ یونٹ کے مطابق خصوصی فلائٹس کے ذریعے 2 ہزار تبلیغی جماعت کے افراد، 1 ہزار 326 زائرین اور بیرون ملک جیلوں میں قید 1 ہزار 745 پاکستانیوں کی واپسی ہوئی۔بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے واپسی کیلئے شروع آپریشن کے تحت متحدہ عرب امارات سے 1 لاکھ 54 ہزار، سعودی عرب سے 63 ہزار 595 اور قطر سے 17 ہزار پاکستانیوں کی واپسی ممکن ہوئی۔

اومان سے 11 ہزار 729، بحرین سے 4 ہزار 469، ترکی سے 6 ہزار 339، برطانیہ سے 7 ہزار 122، امریکا سے 1 ہزار 702، چین سے 2 ہزار 520 پاکستانی واپس پہنچے جبکہ کویت سے 2 ہزار 314 اور کرغزستان سے 8 ہزار 110 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔ دستاویز میں مزید بتایا گیا کہ لاک ڈاؤن کے دوران خصوصی آپریشن کے تحت افغانستان سے 4 ہزار 98 اور ایران سے 1 ہزار 80 پاکستانی وطن واپس پہنچے۔ اسی طرح بھارت سے 418، افغانستان سے 2987 اور ایران سے 924 پاکستانیوں کو زمینی راستے سے وطن واپس لایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکیعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکی Coronavirus COVID19Worldwide DeadlyVirus Deaths Infected Patients CoronaCrisis CoronavirusPandemic Iran USA Brazil Spain WHO realDonaldTrump MFA_China UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، فلائٹ آپریشن مکملاسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے باعث سفری پابندیوں اور لاک ڈاؤن میں بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم Read News CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہمسعودی عرب میں کورونا وائرس کے ماڈل کے ساتھ موٹر سائیکل پر آگہی مہم SaudiArabia CoronavirusPandemic MotorBike AwarenessCampaign InfectiousDisease KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں نیا انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کورونا کے لئے وقف شدہ ہسپتال میں آگ لگنے سے کورونا کے 8مریض ہلاکبھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے لئے وقف شدہ ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 8 کورونا مریض ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے ایک ہسپتال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »