خود کو باصلاحیت ثابت نہیں کر پارہی، منال خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خود کو باصلاحیت ثابت نہیں کر پارہی، منال خان تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ منال خان کا کہنا ہے کہ اچھے ڈراموں کی پیشکش نہ ہونے کی وجہ سے میں خود کو باصلاحیت ثابت نہیں کر پارہی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ منال خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارے پاس اچھے اسکرپٹ ہی نہیں ہوتے تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ انٹرویو میں منال خان نے شکوہ کیا کہ میں ہر ہدایت کار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں کیونکہ میں نہیں چاہتی کہ لوگ یہ باتیں کریں کہ منال صرف ایک ہی چینل کے ڈراموں میں کام کرتی ہے، اگر مجھے دوسرے ٹی وی چینلز کی جانب سے اچھے اسکرپٹ کی پیشکش کی جائے گی تو پھر میں کام کیوں نہیں کروں گی؟

اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ مجھے اچھے اسکرپٹ کی پیشکش ہی نہیں کی جاتی اور اگر مجھے اچھے پروجیکٹ آفرز ہی نہ کیے جائیں تو میں کیسے ثابت کروں کہ میں بھی اچھا کام کر سکتی ہوں؟ ہر ڈرامے میں یکساں کردار ادا کرنے کے سوال پر منال خان نے کہا کہ ہمارے پاس اچھے اسکرپٹ ہی نہیں ہوتے تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ میرے بس میں نہیں ہے کہ میں اپنی پسند سے خود ڈرامہ لکھوں یا ڈرامے کو نام دوں۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اچھے ڈرامے نہ ملنے کے سبب خود کو ثابت نہیں کرپارہی، منال خان - ایکسپریس اردوہمارے پاس اچھے اسکرپٹ ہی نہیں ہوتے تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ منال خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آٹھ لاکھ فوج تعینات کرکے کشمیریوں کی آوازکوخاموش نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں آٹھ لاکھ فوج تعینات اوراس کی قانونی حیثیت تبدیل کرکے کشمیریوں کی آوازکوخاموش نہیں کیاجاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جماعتی حریت کانفرنس کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

’کوئی انسان خوف اورزنجیروں میں جینے کامستحق نہیں‘، ارمینا خان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی - ایکسپریس اردو’کوئی انسان خوف اورزنجیروں میں جینے کامستحق نہیں‘، ارمینا خان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر کی قانونی حیثیت تبدیل کرکے جدوجہد کو روکا نہیں جاسکتا، وزیراعظمکشمیر کی قانونی حیثیت تبدیل کرکے جدوجہد کو روکا نہیں جاسکتا، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KashmirSiegeDay 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کبھی کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا، صدر مملکت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

زندگی میں اتنی بڑی تباہی نہیں دیکھی، جاپان کے ہیرو شیما اور ناگاساکی جیسا ...' زندگی میں اتنی بڑی تباہی نہیں دیکھی، جاپان کے ہیرو شیما اور ناگاساکی جیسا کچھ ہوا ہے' بیروت کے گورنر تفصیلات بتاتے ہوئے رو پڑے BeriutBlast
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »