کورونا وائرس: اداکارہ روبینہ اشرف صحتیابی کیلئے دعا کرنے پر مداحوں کی مشکور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے کورونا وائرس سے صحتیابی کے لیے دعا کرنے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روبینہ اشرف کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔ تاہم اس دوران ان کی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

دریں اثناء سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کرتی نظر آئیں کہ روبینہ اشرف اس وائرس کا شکار ہوکر چل بسیں، تاہم ان کی صحت کے حوالے سے خبریں افواہیں ثابت ہوئیں۔ روبینہ اشرف کے مداحوں کی جانب سے ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعائیں بھی کی گئیں اور ان نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ اداکارہ اب کورونا سے نجات پر بخیریت اپنے گھر پر ہیں اور محبت بھرے پیغامات اور دعائیں کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر روبینہ اشرف نے اپنے دوست بدر خلیل کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی اور لکھا کہ مجھے کورونا وائرس سے ٹھیک ہونے میں مدد دینے کے لیے میرے بدّو نے میرے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ایک بہترین یاد گار تصویر بھیجی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے کورونا کو چائنا وائرس اور کنگ فو وائرس کا نام دیدیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پرلگا تے ہوئے اس کو چائنا وائرس اور کنگ فو وائرس کا نام دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غذا سے نوول کورونا وائرس کی بیماری لگنے کا کوئی ثبوت نہیں:چینی ماہربیجنگ (شِنہوا)چین کے ایک ماہر برائے وبائی امراض نے تازہ خوراک کے محفوظ ہونے سے متعلق عوامی تشویش کے جواب میں کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی سنٹرل جیل میں موجود کتنے قیدی کورونا وائرس سے متاثرہیں؟ پریشان کن اعدادوشمار جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کی سنٹرل جیل میں قید ایک چوتھائی قیدیوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاکستان میں اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 119 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اب تک ہونے والی اموات کی تعداد تین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ سیریز: 29 کھلاڑیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ پیر کو ہوں گےلاہور: (دنیا نیوز) پاک انگلینڈ سیریز کے لیے 29 کھلاڑیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ بروز پیر مورخہ 22 جون کو ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »