کوئی سیاسی جماعت سندھ کے بلدیاتی الیکشن سے مطمئن نہیں ہے، وسیم اختر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہاں سے ہمارے امیدوار جیت رہے ہیں وہاں کا نتیجہ روکا ہوا ہے، 14 اضلاع میں ہمارا مینڈیٹ قبول نہیں کیا گیا، رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن نے بھی دیکھا ہوگا کہ پہلے مرحلے میں سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا کیا ہوا، کوئی بھی سیاسی جماعت اس الیکشن سے مطمئن نہیں، پیپلزپارٹی معاہدے سے منحرف ہوتی ہے تو ہم بھی بہادر آباد کو تالا لگا کر سڑکوں پر ہوں گے۔

شہری علاقوں کی میونسپل کمیٹیوں میں اب تک کل 354 میں سے 309 نشستوں کے نتائج سامنے آچکے جن میں پیپلز پارٹی 244 نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

boycotthbl boycottmcb boycottubl boycottnbp interestfreepakistan سود اللّه اور رسول ﷺ سے معاذ اللّه جنگ ہے ۔ عمل سے ثابت کریں ہم مسلمان ہیں اور سود کے خلاف ہیں۔ سود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگِ مفاجات (اقبال رح )

بہت اچھا ہوا

لعنت تمہاری بیوفائی اور بے غیرتی پہ ایم کیو ایم والو ، مہاجر پہ کلنک کا داغ ہو تم لوگ۔۔۔۔۔۔

Kat gia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے پرکوئی پیشرفت نہیں ہوئی، وزیراعظم مداخلت کریں، وسیم اخترآصف زرداری ہماری باتوں کو سنجیدہ لیں، نیا بلدیاتی ایکٹ نہیں بنتا تو حکومت کے ساتھ کسی چیز میں حصہ نہیں لیں گے، وسیم اختر مداخلت نہیں سازش Tmhara mafad parst ka isi trha berrha garq ho ga اس کو کوئی شرم ہے ۔ اس سے بڑے بے شرم تو وہ ہیں جو ان کی باتوں میں آکر پھر ان کو ووٹ دیتے ہیں ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانا بدنیتی ہے کسی صورت قبول نہیں کریں گے: پاکستان04:03 PM, 25 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ  پاکستان اور بھارت کے مابین جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

”عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں ہے“”عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں ہے“ arynewsurdu PakistanKiAwazARY 😳😳😳 mtlb تم بھی اُس کے پہلے شوھر نہی ھو ۔ دونوں ھی ڈپلومہ ھولڈر ھو ۔ پریشانی کیسی ۔۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ میری پہلی نہیں بلکہ دوسری بیوی ہے رنبیر کپور نے دلچسپ انکشاف کردیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر سٹار رنبیر کپور نے ’’پہلی بیوی‘‘ کے حوالے سے ماضی کا دلچسپ قصہ سنا کر سب کو حیران کردیا۔ میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گروی قوم رکھی جارہی ہے‘ حکمران نہیں !!!اس قوم کی قسمت بھی عجیب ہے۔جب بھی گرتی ہے پہلے سے زیادہ اونچے آسمان سے گرتی ہے اور پہلے سے زیادہ مشکل کھجور میں اٹکتی ہے۔ پڑھیئے محمد اظہار الحق کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹائفائیڈ بیکٹیریا موجودہ ادویہ کو تیزی سے بے اثر کر رہا ہے - ایکسپریس اردوسالمونیلا ٹائفائی بیکٹیریا کا جینیاتی مطالعہ بتاتا ہے کہ یہ سخت جان اور تیزی سے پھیلاؤ کا حامل ہوچکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »