کوئی مقدس گائے نہیں امن تب آتا ہے جب آپ طاقت ور کو آپ قانون کے نیچے لے کر آتے ہیں: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئی مقدس گائے نہیں، امن تب آتا ہے جب آپ طاقت ور کو آپ قانون کے نیچے لے کر آتے ہیں: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI Peace Powerful UnderLaw GovtofPakistan MoIB_Official

طاقت ور قانون کی خلاف ورزی کرے اس کے خلاف کارروائی کریں۔اسلام آباد میں پولیس کے ایگل اسکواڈ کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پولیس کا کام قانون کو نافذ کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ جس ملک میں پولیس اپنا کام صحیح کرتی ہے، دنیا اس چیز کی گواہی دیتی ہے کہ اس ملک کے اندر خوشحالی آتی ہے کیونکہ اللہ نے جب سے دنیا بنائی ہے، اس معاشرے میں خوشحالی آتی ہے جس میں امن ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خوشحالی اور امن ساتھ ساتھ ہوتے ہیں، امن قانون...

نفاذ سے آتا ہے، قانون نافذ کرنے کا مقصد کبھی بھی یہ نہیں ہوتا کہ چھوٹے چھوٹے لوگوں کو پکڑ کر جیلوں میں ڈالو۔وزیراعظم نے کہا کہ بیچارہ غریب آدمی اپنی ریڑھی لے کر جاتا ہے اور اپنے بچوں کو کھلانے کے لیے دہاڑی لگاتا ہے تو کبھی بھی پولیس کو ایسے لوگوں کے لیے سخت رویہ نہیں رکھنا چاہیے اور ایسے لوگوں اور کمزور طبقے کے لیے رحم ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جب طاقت ور قانون توڑتا ہے تو پولیس کو اس سے سختی کرنی چاہیے، امن تب آتا ہے جب آپ طاقت ور کو آپ قانون کے نیچے لے کر آتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official Yes agree, but did not IK regularize Bani Gala illegally ? Doesn't he hide behind foreign funding case there numerous examples.

ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official باجوہ ساب سن رھے ھونا ؟ 🙂

ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official اسمبلی میں گالیاں دینے والے تنقید اور الزام تراشی کی سیاست کرنے والے پاکستانیوں یہ تمہارے نمائندے نہیں ہو سکتے ۔ اور جو ان کو اپنا نمائندہ سمجھتے ہیں ۔ ان کا محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال سے کیا تعلق ہے ۔ ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران صاحب اپوزیشن بجٹ پر آپ کو این آر او نہیں دے گی۔مریم اورنگزیبپاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب اپنے خلاف لگنے والے نعروں پر سخت ناراض ہیں۔حکم دیا ہے کہ شہباز شریف کو ایوان میں بجٹ تقریر but you are more concerned to increase the budget of the institution you call 'selector'. اوہ چپ کرو تسی جیڑا سانوں ذلیل کیتا ہویا لعنت کو اگر انسانی شکل دی جائے تو بلاشہ مریم اورنگزیب جیسی ہوگی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئی مقدس گائے نہیں، پولیس کو طاقتور پر سختی کرنی چاہیے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں، پولیس کو چاہیے کہ وہ طاقتور کیخلاف سختی کرے جبکہ کمزور طبقے کے لیے رحم ہونا چاہیے۔اگر میں بھی قانون کو توڑتا ہوں تو میرے خلاف بھی ایکشن لیں۔ پولیس پٹوار ریفام بھی آپ کے وعدوں میں شامل تھا باقی وعدوں کی طرح یہ وعدہ بھی وفا نہیں ہوا اب تین سال بعد آپ کا یہ بیان حکومت نہیں اپوزیشن والا آیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئی مقدس گائے نہیں، پولیس کو طاقتور پر سختی کرنی چاہیے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں، پولیس کو چاہیے کہ وہ طاقتور کیخلاف سختی کرے جبکہ کمزور طبقے کے لیے رحم ہونا چاہیے۔اگر میں بھی قانون کو توڑتا ہوں تو میرے خلاف بھی ایکشن لیں۔ اس ملک میں تو ایسانہں ہوتا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپیکر صاحب آپ نے ایوان کا تقدس مجروح کرایا۔تاریخ آپ کو زمہ دار ٹھہرائے گی ۔شہباز شریفشہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان مسلط ہوئے تو جی ڈی پی پہلے سال دو اعشاریہ ایک فیصد پر چلی گئی تھی۔ ایک کروڑ نوکریاں تو دور کی بات پچاس لاکھ لوگوں کو بے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویکسین کی کوئی کمی نہیں کچھ لوگوں کا اصرار ہے باہر جانا ہے ایسٹرازینیکا لگائی جائے۔ وزیر صحت پنجابویکسین کی کوئی کمی نہیں، کچھ لوگوں کا اصرار ہے باہر جانا ہے، ایسٹرازینیکا لگائی جائے۔ وزیر صحت پنجاب Pakistan Coronavirus CoronaVaccine VaccinationCenters Lahore Karachi DrYasminRashid AstraZeneca Dr_YasminRashid OfficialNcoc AzraPechuho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل حالات میں بہتری کی بحکم اللہ بڑی امید پیدا ہو چکی ہے۔ آپ نے اب اللہ کا نام لے کر اپنے مقاصد کی جانب قدم اٹھانا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »