کوئٹہ میں تعلیمی ادارے 2روز کے لئے بند،سیکورٹی سخت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews مزید پڑھئے:

کوئٹہ میں تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے 2روز کے لئے بند کردئیے گئے۔آج اورکل ہونے والے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردئیے گئے۔

محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ میں تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے آج سے 2روز کے لئے بند رہیں گے۔جامعہ بلوچستان بھی 2روز کے لئے بند رہے گی۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئٹہ میں آج اورکل ہونے والے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کےخدشے کے پیش نظرسیکورٹی الرٹ جاری کردیا گیا۔کوئٹہ ،سبی مچھ اورچمن کے ریلوے اسٹیشنوں پرسیکورٹی بڑھا دی گئی۔

کوئٹہ کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔کوئٹہ اورگوادر میں فورسزکوہرقسم کے حالات سے نمٹنے کے لئے22مارچ تک الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں تعلیمی ادارے 2 روز کیلئے بند، صوبے میں سکیورٹی بڑھادی گئیصوبے میں سکیورٹی انتظامات پر نظرثانی کرکے اسے مزید بہتر کیا جائے، محکمہ داخلہ بلوچستان کی ہدایت Allah Har musibat se Quetta ko aur pure Baluchistan ko Mehfooz farmai Ameen- ڈی چوک دھرنے کا سیف پیسیج بھی بچوں کو مار کر نکالا گیا تھا اب اس بحران کا حل بھی یہی نکالا جارہا ہے کیا ؟ میں حیران ہوں اتنے چھوٹے بچے جو کسی کا کچھ بھی نہں بگاڑ سکتے وہ کیسے مار دئے جاتے ہیں ظلم کی انتہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمیامارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمی arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بدلتے موسم کے ساتھ بیماریوں میں بھی اضافہاسپتالوں میں ہیضہ اور جِلدی امراض سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی اس شہر خموشاں میں یہ بھی عجب رونا ہے وہ کھانسیں تو کھانسی ہم کھانسیں تو کورونا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں ورک پرمٹس کے اجراء میں تاخیر کے باعث سینکڑوں تارکین وطن مشکلات کا شکارنیویارک (طاہر چوہدری سے) امریکی محکمہ کسٹمز اینڈ امیگریشن سروسز  (یوایس سی آئی ایس) کی جانب سے ورک پرمٹس کی تجدید کی منظوری میں غیرمعمولی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلانپنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان Punjab Schools SummerVacations Education MoIB_Official GovtofPunjabPK SchoolEduPunjab EduMinistryPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں تمام تعلیمی ادارے 2 روز کیلئے بند پرچے بھی ملتوی09:46 AM, 17 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے 2روز کیلئے بند کردئیے گئے ہیں جبکہ آج
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »