کوئٹہ، تھانے کے قریب دھماکا، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ، تھانے کے قریب دھماکا، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ خروٹ آباد تھانے کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں اور بچے سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔پی ایم سی اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپنی روڈ دھماکے میں 9 افراد زخمی ہوئے ہیں، 8 زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے جبکہ ایک بچہ زیر علاج ہے۔

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے پولیس وین پر حملے کی مذمت کی اور دھماکے میں ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔ واضح رہے کہ 15 اکتوبر کو کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ شہر کے وسطی علاقے ڈبل روڈ پر اس وقت زور دار دھماکا ہوا جب پولیس کے ریپڈ رسپانس گروپ کی گاڑی اہل کاروں کو لے کر گزر رہی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ، پولیس وین کے قریب دھماکہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کا دھرنا، پولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے15کروڑمانگ لئےاسلام آباد : جے یو آئی ف کے دھرنے کے پیش نظر وفاقی پولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے15کروڑمانگ لئے ہیں ، اس سے قبل پولیس نے 25 کروڑ مانگے تھے Report got fresh envelope from pmln_org MediaCellPPP JUI(🖕) Yhe 50000 kese police wale ko do dekhhna sham se pehle dsl drna bol jae ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کا دھرنا، پولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے15کروڑمانگ لئےجے یو آئی ف کا دھرنا، پولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے15کروڑمانگ لئے MoulanaOfficial pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے اسپینی روڈ پر دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے اسپینی روڈ پر دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی - Pakistan - Dawn NewsGood
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »