کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 8 وکٹوں سے کامیاب، کراچی کنگز کو پھر شکست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ کے نسیم شاہ نے 20 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انہوں نے بتایا کہ عماد وسیم کو عمید آصف کی جگہ ٹیم میں شامل کیا ہے۔

خیال رہے کہ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنی پہلی فتح کی تلاش میں ہیں، جہاں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز کو پشاور زلمی جبکہ کراچی کنگز کو ملتان سلطانز نے زیر کیا تھا۔میچ کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی حتمی الیون میں کپتان سرفراز احمد، ول اسمیڈ، احسن علی، بین ڈکیٹ، افتخار احمد، محمد نواز، سہیل تنویر، جیمز فولکنر، عاشر قریشی، محمد حسنین اور نسیم شاہ شامل تھے۔کراچی کنگز کی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، شرجیل خان، جو کلارک، محمد نبی، ٹام لمونبے، لوئس گریگوری، عامر یامین، محمد عمران، محمد طحہٰ، عماد وسیم اور محمد الیاس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دیپشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 191رنز کا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا، حسین طلعت 52 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مزید جانیے :PZvsQG HBLPSL7 GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 191 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu QGvPZ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دیکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی arynewsurdu Ary to geya 🤣🤣🤣 ak or match har kar news chal deyan corona bhot zada ha psl band karo🥳🥳🥳🥳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں شکست دیدیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار پرفارمنس کی بدولت کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ Degrees will be not accepted by the state institutes because of no fault of their own. Plz respond urgently. ImranKhanPTI GovtofPakistan ArifAlvi SMQureshiPTI fawadchaudhry StupidityByFM congratulations to Naseem, Smeed, Sarfaraz and whole team
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لی QGvPZ HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB PeshawarZalmi TeamQuetta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »