کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں شکست دیدی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار پرفارمنس کی بدولت کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔

نسیم شاہ کی تباہ کن بولنگ کے سامنے کراچی کنگز کی ٹیم صرف 113 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں پورا کرلیا۔ نسیم شاہ نے اپنی تیز اور سوئنگ گیند بازی سے یکے بعد دیگرے کراچی کنگز کے اہم کھلاڑیوں کو آؤٹ کرتے ہوئے صرف 20 رنز کے عوض 5

کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔کراچی کنگز کی جانب سے صرف کپتان بابر اعظم 32، عامد وسیم 26 اور عامر یامین 20 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ ان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی قابلِ ذکر کارکردگی نہیں دکھا سکا۔ نسیم شاہ کے علاوہ سہیل تنویر نے دو جبکہ محمد حسنین، محمد نواز اور جیمز فولکنر نے ایک ایک وکٹ لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

congratulations to Naseem, Smeed, Sarfaraz and whole team

Degrees will be not accepted by the state institutes because of no fault of their own. Plz respond urgently. ImranKhanPTI GovtofPakistan ArifAlvi SMQureshiPTI fawadchaudhry StupidityByFM

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لی QGvPZ HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB PeshawarZalmi TeamQuetta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دیپشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 191رنز کا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا، حسین طلعت 52 رنز بناکر نمایاں رہے۔ مزید جانیے :PZvsQG HBLPSL7 GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منہ سے فتح چھین لیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دیکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی arynewsurdu Ary to geya 🤣🤣🤣 ak or match har kar news chal deyan corona bhot zada ha psl band karo🥳🥳🥳🥳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی تباہ کن بولنگ کراچی کنگز 113 پر ڈھیرپی ایس ایل 7 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی تباہ کن بولنگ، کراچی کنگز 113 پر ڈھیر KKvsQG QGvKK HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB KarachiKingsARY TeamQuetta
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل - ایکسپریس اردوزلمی کے کپتان وہاب ریاض اور گلیڈی ایٹرز کے شاہد آفریدی کورونا کے باعث میچ کا حصہ نہیں ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »