کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24 نیوز)کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی جانب سے درخواست پربندکی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ

کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی جانب سے درخواست پربندکی گئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے 3 اور4 مئی کو موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست کی تھی ، محکمہ داخلہ کاکہناہے کہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس یوم علیؓ کے جلوس کے حوالے سے بند کردی گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I m sitting in Quetta no such case I mean it’s ok press is free but a little investigation is imp before ....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کا پیپلزپارٹی اور اے این پی کو ایک اور موقع فراہم کرنیکا اعلانپاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حمد اللّٰہ کا کہناہے کہ پیپلزپارٹی اور اے این پی کو ایک اور موقع دینگے کہ وہ اپنے فیصلوں پر نظرثانی کریں۔ لڑائی کا ؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہفتہ اور اتوار کو اندرون شہر اور بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ کھلا رکھنے فیصلہخیبر پختونخوا حکومت نے عوام کی سہولت کے پیش نظر ہفتہ اور اتوار (8،9 مئی) کو اندرون شہر اور بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ کھلا رکھنے فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حجرِ اسود اور مقام ابراہیم کی نئی اور واضح تصاویر جاریحجرِ اسود اور مقام ابراہیم کی نئی اور واضح تصاویر جاری SaudiArabia Holy Makkah Historic First closeup Photos HajreAswad Captured KSAmofaEN Saudi_Gazette saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکا کا تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاقاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داو¿د نے کہا کہ امریکا کی سفیر اور نمائندہ برائے تجارت سے ملاقات ہوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اعتکاف پر بیٹھےافراد کے موبائل فون چوری ہوگئے ویڈیو بھی سامنے آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈیفنس کے علاقہ میں  اعتکاف میں بیٹھے دو  افراد کے موبائل فون چوری ہوگئے۔ واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »