کوئٹہ: مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا، 4 افراد زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر پولیس وین کے قریب ہونے والے بم دھماکے سے 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کے مطابق پولیس تھانہ نیوسریاب کا عملہ معمول کے گشت پر تھا کہ جونہی ان کی گاڑی مشرقی بائی پاس پر کلی بڑو کے قریب پہنچی تو سڑک کنارے کھڑے موٹر سائیکل کو دہشت گردوں نے ریموٹ کںٹرول سے اڑا دیا۔

جس سے زوردار دھماکا ہوا۔ دھماکے نتیجے میں پولیس کے 4 اہلکار زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کے لئے سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ دھماکے سے پولیس کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے بعد پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئٹہ اور گردونواح میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نَفری بَڑھانے کی ضرورت ہے!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے قومی دن پرفضائیہ کے جنگی طیاروں کے فضا میں کرتبسعودی عرب کے قومی دن پرفضائیہ کے جنگی طیاروں کے فضا میں کرتب SaudiArabia NationalDay SaudiNationalDay Celebration
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے نواسے کے ساتھ ہیںwww.24newshd.tv ان میراثیوں کا بس یہی رونا رہ گیا ھے۔ اب تو افسوس اور پھر ہنسی آتی ھے۔ آکسفورڈ سے پڑھ کر موصوفہ اگر جاب کر لیتے تو کچھ عزت مل جاتی۔ رل گیا بیچارہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ، 3اہلکارزخمی ہوگئےکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب بم دھماکہ ، تین پولیس اہلکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ سیریز کے لیے بھارت کے پیچھے نہیں بھاگیں گے، مانیکرکٹ سیریز کے لیے بھارت کے پیچھے نہیں بھاگیں گے، مانی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کے تجارت میں ناجائز فائدے کے دن گنے جا چکے، امریکی صدر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’کشمیر میں کرفیو کے خاتمے کے بعد قتل عام کا خدشہ ہے‘پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں 9 لاکھ انڈین فوجی تعینات ہیں اور کرفیو کے خاتمے کے بعد قتل عام ہو سکتا ہے لہذا عالمی برادری اس مسئلے کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستان کی آرمی نے القاعدہ کو بنايا کيا بات ہے تيری مانے نشئ Well said IMRAN KHAN The truth is that UN is not functioning as it supposed to bcos top 5 never wanted it to , what’s the major achievements of UN in last 7 decades ? Muslim countries kept suffering and UN did nothing nor it can bcos there is no permanent slot for Muslim countries .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »