کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ، 3اہلکارزخمی ہوگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب بم دھماکہ ، تین پولیس اہلکار

سعودی حکومت نے ریاست میں آنے کے خواہشمند پاکستانیوں کو ہدایات جاری کردیں

سماءنیوز کے مطابق پولیس وین دشت روڈ پر معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک دھماکہ ہوگیا جس کی زد میں آکر تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔ زخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر حماد اظہر بھی موٹروے پولیس کے شکنجے میں آگئےاسلام آباد (ویب ڈیسک ) موٹر وے پولیس نے پیر کو وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کو مقررہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نشے میں دھت خاتون نے پولیس اہلکار پر تھپڑ برسا دیئےنشے میں دھت خاتون نے پولیس اہلکار پر تھپڑ برسا دیئے ويڈيو لنک: DailyJang کیا اس ویڈیو کو کسی بھی میڈیا نے نہیں دکھایا اس ویڈیو کو دکھانا چاہیے تھا کیونکہ اگر پولیس والا عورت کو ہاتھ بھی لگا دیتا تو میڈیا نے یہ ویڈیو وائرل کرنی تھی کہ پولیس تشدد کر رہی ہے اب میڈیا کہاں ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نمرتاآخری وقت تک مہران ابڑوکیساتھ رابطے میں تھی:ایف آئی اے کی رپورٹ پولیس کوموصول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ چونیاں، پولیس کی غفلت کے مزید انکشافات، سابق ڈی پی او قصور صوبہ بدرسانحہ چونیاں کے سلسلے میں پولیس کی غفلت کے مزید انکشافات ہوئے ہیں، دوسری طرف سابق ڈی پی او قصور عبدالفغار قیصرانی کو صوبہ بدر کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نمرتا کو بازیاب کرا لیتی، اس کے والدین اسے باہر بھیج دیتے اور مجھے۔ ۔ ...'پولیس نمرتا کو بازیاب کرا لیتی، اس کے والدین اسے باہر بھیج دیتے اور مجھے۔ ۔ ۔' نمرتا چندانی کیس میں نیا موڑ، مہران ابڑو نے زبان کھول دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نمرتا کیس: ساتھی طالبہ نے پولیس کو بیان قلم بند کروادیانمرتا کیس: ساتھی طالبہ نے پولیس کو بیان قلم بند کروادیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »