کوئٹہ کا معروف ’بھوت بنگلہ‘ جو تین دہائیوں تک شہریوں میں خوف کا باعث رہا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ کا معروف ’بھوت بنگلہ‘ جسے کسی بے گھر نے بھی اپنا ٹھکانہ بنانا پسند نہیں کیا

ان کا کہنا تھا کہ کیڑوں کی مرنے کے بارے میں سُن کر جنگ کا ایک فوٹو گرافر آیا اور تصاویر بنا کر لے گیا۔

’میرے خیال میں چوکیدار کے مرنے کے بعد گدھے کو خوراک وغیرہ نہیں ملی ہو گی، تو وہ بھی مر گیا مگر اس کے بعد علاقے میں یہ تاثر مزید گہرا ہو گیا کہ بھوت اِدھر کسی کو نہیں چھوڑتے۔ لوگوں کو ہم نے یہ کہتے سُنا کہ دیکھو پہلے بھوت نے چوکیدار کو بعد میں ان کے گدھے کو بھی مار دیا۔‘ انھوں نے بتایا کہ ’پولیس والے میرے پاس آئے تو میں نے کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں، میں آپ لوگوں کے ساتھ اندر جاﺅں گا اور لاش کو نکالنے میں مدد کروں گا۔‘

حاجی نذیر نے بتایا کہ پولیس والوں سے یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس شخص کو کس نے قتل کر کے اس کی لاش یہاں ٹینکی میں ڈالی تاکہ کسی کو نظر نہ آئے یا اس کی کچھ اور وجوہات تھیں لیکن یہ ایک اور واقعہ تھا جس نے اس عمارت کے بھوت بنگلہ ہونے کے بارے میں پراسراریت کو بڑھاوا دیا۔یہ عمارت اپنی تعمیر کے بعد سے ویران رہی اور اسے گرانے سے پہلے اس کے ملبے پر تنازع بھی ہواحاجی نذیر احمد نے اس عمارت کے حوالے سے دو مزید دلچسپ واقعات سناتے ہوئے بتایا کہ ایک مرتبہ رات کو کسی نے اس عمارت کے اندر آگ لگائی...

’یہ لوگ جب عمارت کے تہہ خانے کو دیکھ رہے تھے تو اس عمارت کی چھت پر شاید کسی نے باہر سے پتھر وغیرہ پھینکے جس سے یہ لوگ خوفزدہ ہو گئے۔‘ اسی طرح جو افغان پناہ گزین خیموں میں رہتے ہیں وہ کسی خالی یا زیر تعمیر عمارت کو نعمت سے کم نہیں سمجھتے لیکن کسی بے گھر نے بھی اس کو اپنا مسکن نہیں بنایا شاید اس کی سب سے بڑی وجہ اس میں بھوتوں کی موجودگی کا خوف تھا۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر آصف انور شاہوانی عمارت میں بھوتوں کی موجودگی ماننے کو تیار تو نہیں لیکن انھوں نے یہ بھی بتایا کہ بچپن میں سنی ہوئی کہانیوں کے باعث وہ خود اس جگہ سے گزرتے ہوئے خوف محسوس کرتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan is bhoot Bangla

Plz subscribe my channel

Very interesting بھوت بنگلہ ویسے کافی پرانے سٹائل کا ہے

نصف صدی قبل ساۓ والی جگہوں کی بابت سنتے تو دیکھنے کاتجسّس پیدا ہوتا۔ پھر کسی ہم عمر کو باتوں میں لگا کر متعلقہ جگہ دیکھنے جاتے اور کچھ محسوس کیۓ بغیر مایوس واپس پلٹتے۔ جرم کرنے والے عموماً افواہ پھیلاتے ہیں کہ کوئی مخل نہ ہو۔

بھوت بنگلے میں خوف اتنا تھا کہ مرد اہلکار سب سے پہلے تہہ خانے سے باہر بھاگ کر نکلے اور انھوں نے ساتھی خاتون کو پیچھے چھوڑ دیا اور جلدی نکلنے کی کوشش میں خاتون کے پیر میں موچ آ گئی۔

واقعی میں خود کوئٹہ کا رہنے والا ہوں اس بھوت بنگلے شہرت کافی زیادہ تھی اور جب بھی ہم اس بنگلے کے پاس سے گذرتے تو ایک عجیب سی کیفیت بن جاتی تھی

Pakistan Rolling Party TLP cheif Saad Hussain Rizvi our hero Muslim Ummah. Saad Rizvi will not be persecuted. الحمداللہ ❤️ 1M ٹویٹس اسلام کی پاور سعدرضوی_پرظلم_بندکرو ImranKhanPTI GovtofPakistan BBCBreaking CNNnews18 cnnbrk trtworld AJEnglish BOLNETWORK

یہ کیو رہنمائی فرماۓ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی ایل: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھارت کے رویے کا نوٹس لینا چاہیے، شاہ محمودRight اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے BCCI is the major source of fund generation for ICC, it’ll never go against India.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا عاشورہ کے موقع پر عراق کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عاشورہ کے موقع پر عراق کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ زائرین کی سہولت کیلئے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے نجف کیلئے براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی۔ اس وقت تحریک لبیک کا ٹویٹر پے راج چار لاکھ ٹویٹس کرنے کے بعد بھی کارکن متحرک حکومت کو اس طبقہ کی طاقت کا خیال کرنا ہوگا سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کسانوں کا احتجاج پوری شدت کے ساتھ جاری, تینوں زرعی قوانین واپس لینے کا مطالبہبھارتی حکومت کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج پوری شدت کیساتھ جاری ہے۔ اور مشتعل کسانوں نے اپنی تحریک کا رخ بی جے پی لیڈروں کی جانب پھیر دیا EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان صورتحال: پیپلزپارٹی کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہAaj ka NCOC ka ejlas main education ka hawala sa bhii baat ha gi Kea shafqat Mahmood Sahab bhii ejlas main shamil hon ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے افغان طالبان کو مذاکرات کے لیے آمادہ کیا، امریکہ کا اعتراف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں اور اقلیتوں کے لیے بھارت کا مکروہ چہرہکشمیریوں اور اقلیتوں کے لیے بھارت کا مکروہ چہرہ بھارت نےاپنےآئین سےآرٹیکل 370ختم کرکےایک طرح سےاپنےلئےقبرکھود لی ہےاوراپنی چتاکیلئےالائو بھڑکا لیا ہے AsadullahGhalib Kashmir India Modi PMOIndia MirwaizKashmir UN GovtofPakistan KashmirWantsFreedom
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »