کوئل کہیں کہیں اور کوے ہر جگہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے نسیم احمد باجوہ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

کالم نگار تین سالوں کے وقفے کے بعد ماہِ مئی میں پاکستان آیا۔ تین ہفتوں کا قیام بے حد مصروفیات میں گزرا۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی شہرت کے حامل تحقیقاتی ادارے SDPI میں ڈاکٹر عابد سلہری اور معظم بھٹی صاحب نے بکمال مہربانی میری نئی کتاب کی رُونمائی کی تقریب کا اہتمام کیا۔ کتاب کا نام ہے ''یورپ کی ڈائری‘‘۔ آپ کو نام پڑھ کر پتا چل گیا ہوگا کہ یہ کتاب میرے روزنامہ دُنیا میں شائع ہونے والے کالموں کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب کا تعارف جن تین دانشوروں نے کرایا‘ وہ تھے جناب خورشید ندیم، احمد سلیم...

میرا فرض ہے کہ میں اُن وکلا رہنمائوں‘ دانشوروں اور صحافیوں کا بھی شکریہ ادا کروں جنہوں نے میرا حوصلہ بڑھایا اور میرے موقف کی تائید کی۔ سول سوسائٹی کے وسیع تر محاذ کے بغیر نہ قومی مفادات کی حفاظت کی جا سکتی ہے اور نہ آوازِ خلق بلند کی جا سکتی ہے۔ کراچی میں ایک ادبی سہ ماہی اور لاہور میں ایک ادارے سے اتنی زیادہ کتابیں اپنے کتب خانہ کے لیے خرید لیں کہ انہیں اپنے ساتھ لانا ممکن نہ تھا۔ پچاس کلو گرام کے قریب بنڈل کا ایئر فریٹ کے ذریعے برطانیہ بھیجوانے کا انتظام ہو...

وطن عزیز ان دنوں کتنے سنگین بحران کا شکار ہے‘ کتنی گہری دلدل میں گر چکا ہے‘ یہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں۔ وطن عزیز جب ایک بحران سے پوری طرح نکلنے کے قریب پہنچ جاتا ہے تو اس کی ڈولتی ہوئی کشتی ایک نئے بھنور میں پھنس جاتی ہے۔ نہ پائے ماندن نہ جائے رفتن۔ کروڑوں ہم وطن ہمہ وقت اس فکر میں ڈوبے رہتے ہیں کہ جائیں تو جائیں کہاں؟ زمین سخت ہے اور آسمان دُور ۔ مجھے گھپ اندھیرے میں روشنی کے چراغ جلانے والے صرف چند لوگ نظر آئے۔ غور فرمایئے کہ 25 کروڑ آبادی والے اس ملک میں کوئل کی طرح سہانے گیت گانے والے صرف...

رعایا بھی وہ جسے بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکا جاتا ہے۔ ذہنی طور پر مفلوج اور غلام۔ لکیر کی فقیر۔ پرانے بتوں کی پجاری۔ اپنی مادری زبان بولنے کی صلاحیت سے محروم۔ انگریزی بولنے سے کئی قدم آگے بڑھ کر انگریزوں کے زاویۂ نظر سے سوچنے والی رعایا۔ اپنی قومی زبان کو سرکاری زبان نہ بنانے والی کلیسا پر پیرانِ کلیسا کی آہنی گرفت کو ڈھیلا کرنے کے بجائے مزید سخت بنانے والی رعایا۔ مٹی کے بجائے سنگ مرمر کی سلوں سے ایوانِ اقتدار بنانے والوں سے بیزار ہونے کے بجائے اُن کو اپنا قائد تسلیم کرنے والی رعایا‘ وہ بھی دل و...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے صرف ہم مکئی میں آگے باقی ہر کاشت میں ہم پیچھے ساری حکومتیں فیل ہو رہی ہیں تو مسئلہ کہیں اور ہے: مفتاح اسماعیل06:01 PM, 12 Jun, 2023, پاکستان, حیدرآباد : سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل  کاکہنا ہے کہ  ایک فیصد اشرافیہ پاکستان پر حکومت کرتی ہے، مڈل کلاس پڑھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’’باغ‘‘ میں نون لیگ کی کوئل نہ کوک سکی - ایکسپریس اردوناکامی کے آئینے میں ہم پاکستان بھر میں اور خاص طور پر پنجاب میں نون لیگ کی آیندہ انتخابی سیاست کا چہرہ دیکھ سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میاں بیوی میں علیحدگی والد بچہ چھین کرفرارمیاں بیوی میں علیحدگی، والد بچہ چھین کرفرار ہو گیا ، عدالت کے حکم پر ہر ماہ بچے کو والد سے ملوایا جاتا تھا ،گزشتہ روز ماموںبچے کو والد سے ملوانے عدالت لا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میاں بیوی میں علیحدگی والد بچہ چھین کرفرارمیاں بیوی میں علیحدگی، والد بچہ چھین کرفرار ہو گیا ، عدالت کے حکم پر ہر ماہ بچے کو والد سے ملوایا جاتا تھا ،گزشتہ روز ماموںبچے کو والد سے ملوانے عدالت لا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامیابیاں کون لوگ سمیٹتے ہیں؟ زیبا بختیار نے رازکی بات بتادی05:36 PM, 12 Jun, 2023, انٹرٹینمینٹ, لاہور:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زیبا بختیار کاکہنا ہے کہ ہر انسان کو زندگی گزارنے کیلئے بنیادی مقصد کا تعین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قبائلی خواتین کو آسان کمائی کے لیے ریشمی کیڑے پالنے میں کن مشکلات کا سامنا ہے؟ - BBC News اردوریشم کے کیڑے انتہائی حساس ہوتے ہیں اور انھیں پالنے والے افراد کو اس بات کی تلقین کی جاتی ہے کہ وہ ہر تیسرے دن سوکھے ہوئے پتے اور دیگر فضلہ صاف کریں کیونکہ ایسا نہ کرنے سے ان پر فنگس سمیت دیگر بیماریا ں حملہ آور ہو کر پیداوار پر برا اثر ڈال سکتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »