کامیابیاں کون لوگ سمیٹتے ہیں؟ زیبا بختیار نے رازکی بات بتادی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامیابیاں کون لوگ سمیٹتے ہیں؟، زیبا بختیار نے رازکی بات بتادی

لاہور:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زیبا بختیار کاکہنا ہے کہ ہر انسان کو زندگی گزارنے کیلئے بنیادی مقصد کا تعین کر لینا چاہیے کیونکہ اپنے مقصد کا تعین کر لینے والے زندگی میں ہمیشہ کامیابیاں سمیٹتے ہیں۔ایک انٹرویو میں ان کاکہنا تھا کہ پاکستان میں 80 فیصد لوگ ایسے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کے حوالے سے کبھی منصوبہ بندی ہی نہیں کی اور نہ ہی انہوں نے کوئی منزل طے کی ہوتی ہے جس معمول سے زندگی بسر ہو رہی ہوتی ہے وہ بھی اسی طرح اپنی زندگی کا سارا حصہ گزار دیتے...

ان کا کہنا تھا جو لوگ شروع سے ہی اپنے مقصد کا تعین کر لیتے ہیں وہ ہمیشہ زندگی میں کامیابیاں سمیٹتے ہیں۔انہوں نے کہا جس طرح کسی عمارت کو بنانے کے لئے پہلے نقشہ اور منصوبہ بندی کے ساتھ لاگت کا تخمینہ لگایا جاتا ہے اسی طرح انسانی زندگی بھی ہے کہ جب لوگ کسی کام کا پختہ عزم کر لیں اور اس کے لئے بھرپور جدوجہد کریں تو ہمیشہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامیاب زندگی گزارنے کیلئے بنیادی مقصد کا تعین کرنا ضروری ہے: زیبا بختیارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زیبا بختیار نے اپنے پرستاروں کو انسان کی کامیابی کا اہم راز بتادیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گاندھی کا قاتل نتھو رام ’بھارت کا بیٹا‘ قراراپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ اپنے آپ کو مغل شہنشاہ بابر کی اولاد کہنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں، وہ بھارت کے سچے سپوت نہیں ہوسکتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گیمز… - ایکسپریس اردوآپ تک بات پہنچتی ہے تو آپ شرمندہ ہوتے ہیں، اپنے بچے کو ڈانٹتے اور مارتے ہیں، اس کی انا کو ٹھیس پہنچاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ صبور علی نے ماں بننے میں رکاوٹ کی وجہ بتادیلالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ صبور علی نے ماں بننے میں رکاوٹ کی وجہ بتادی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فضائی سفر کے بغیر پوری دنیا گھومنے والا شخص: ’دنیا وہ نہیں، جس پر ہم میں سے اکثر یقین رکھتے ہیں‘ - BBC News اردوکیا آپ نے کبھی دنیا کی سیر کا خواب دیکھا ہے اور وہ بھی ہر ملک کی سیر کا؟ دنیا میں ایسے 300 سے بھی کم لوگ ہیں جنھوں نے اپنے ایسے خواب کو پورا کیا۔ ان میں سے تین لوگ ایسے ہیں جنھوں نے دو بار دنیا کے تمام ممالک کا سفر کیا جبکہ دو ایسے افراد ہیں جو دنیا کی سیر پر نکلے تو پھر وہ گھر لوٹ کر واپس نہ آسکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اللہ اورعدلیہ پاکستان کواس سیاسی جہنم سے نکالیں گی: رشیخ رشید احمداللہ اورعدلیہ پاکستان کواس سیاسی جہنم سے نکالیں گی: رشیخ رشید احمد مزید تفصیلات ⬇️ PDM PMLNGovt PPP PMShehbazSharif AsifAliZardari Pakistan SheikhRasheed Elections Tweet PoliticalCrisis ShkhRasheed AAliZardari CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »