کنگ خان سے پہلے کس بالی وڈ سپراسٹار کو ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان سے پہلے ایک اور سپراسٹار کو بنگلہ ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی تھے جسے انھوں نے رد کردیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان کو شاہ رخ خان کی موجودہ رہائش گاہ خریدنے کی پیشکش ہوئی تھی جسے انھوں نے اپنے والد سلیم خان کے کہنے پر ٹھکرا دیا تھا۔

دبنگ خان کے ایک پرانے انٹرویو کی کلپ وائرل ہورہی ہے جس میں انھوں نے انکشاف کیا کہ کیریئر کے ابتدا میں انھیں’منت‘ خریدنے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم والد سلیم خان کی بات مانے ہوئے میں نے اسے نہیں خریدا تھا۔میزبان نے کنگ خان کا ذکر کرتے ہوئے سلمان خان سے دوران انٹرویو ایک سوال کیا تھا کہ وہ کونسی چیز ہے جو آپ چاہتے تھے لیکن وہ اب شاہ رخ کے پاس ہے؟

جواب میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ بنگلہ ’منت‘ جو ابھی شاہ رخ خان کی ملکیت میں ہے۔ اداکاری کے ابتدائی دنوں میں مجھے ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن والد سلیم خان نے یہ مشورہ دیتے ہوئے انکار کر دیا تھا کہ تم اتنے بڑے گھر میں کرو گے کیا؟ اس دوران ان انھوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں اب شاہ رخ خان سے پوچھنا چاہتا ہوں وہ اتنے بڑے گھر میں کیا کرتا ہے؟

واضح رہے کہ بالی وڈ میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کی دوستی مشہور ہے اور دونوں میں کافی بے تکلفی پائی جاتی ہے جبکہ وہ اکثر شوز کے دوران ایک دوسرے سے ہنسی مذاق بھی کرتے نظر آتے ہیں۔پستہ قد گلوکار عبدو روزک کی منگنی کی تصاویر سامنے آگئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے گھر فائرنگ کا واقعہ: شاہ رخ خان کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئیبالی وڈ کنگ خان کی جان کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی سکیورٹی کو سنجیدگی سے لیا جارہا ہے: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران عباس بالی وڈ فلموں کی پیشکش کے حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں : کے آر کے کا دعویٰماضی میں بالی وڈ اداکار گووندا ہالی وڈ کی فلم اوتار کی پیشکش کے حوالے سے جھوٹ بول چکے ہیں: کمال راشد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم نے پولیس حراست میں خودکشی کرلیبالی وڈ سپراسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ہونے والا ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں پولیس کو اہم ثبوت ہاتھ لگ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیآیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی شدہ جوڑوں کے بیچ میں خاندان والوں کو نہیں آنا چاہیے! ودیا بالنبالی وڈ کی منجھی ہوئی اداکارہ ودیا بالن نے شادی شدہ جوڑوں، ان کے دوستوں اور خاندان والوں کو رشتہ نبھانے کے لیے اہم مشورہ دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »