کم عمر افراد میں ذیا بیطس کی تشخیص خطرناک حد تک بڑھنے کا انکشاف

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محققین نے تشخیص کی شرح میں 39 فی صد اضافے کی بڑی وجہ خراب غذا اور مٹاپے کو قرار دیا ہے

کم عمر افراد میں ذیا بیطس کی تشخیص خطرناک حد تک بڑھنے کا انکشافسائنس دانوں کا کہنا ہے کہ 40 برس سے کم عمر افراد میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کی تشخیص کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ڈائیبیٹیز یو کے کی جانب سے کیے جانے والے مطالعے میں بتایا گیا کہ اس عمر میں لوگ زیادہ جارحانہ اور شدید نوعیت کی ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہوتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ہمارے اطراف سستے اور غیر صحت بخش غذاؤں کے اشتہارات کی بھرمار ہے۔ ہمارے شیلف میں موجود غذائیں چکنائی، نمک اور مٹھاس سے بھرپور ہیں اور قیمتوں میں اضافے لوگوں کی پہنچ سے صحت مند غذاؤں کو دور کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟پچھلی تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کا کینسر عام ہو رہا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کی جلد تشخیص کیسے ممکن ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

موٹاپے کے علاج کی ادویات کتنی نقصان دہ ہیں؟دنیا بھر میں وزن کم کرنے کے لیے ادویات کا استعمال کافی حد تک بڑھ چکا ہے اور تقریبا ہر 10 میں سے ایک نوعمر لڑکا یا لڑکی ان ادویات کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا حیران کن فائدہ دریافتھٹی کے دن زیادہ دیر تک سونے والے افراد میں ڈپریشن جیسے مرض کا خطرہ نمایاں حد تک گھٹ جاتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیقذیا بیطس کے بے قابو ہونے سے تعلق رکھنے والا ایک کیمیکل جسم میں رسولیوں کے بننے کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادیبجلی کی بنیادی قیمت میں 7 روپے یونٹ تک اضافے کا امکان، کم از کم قومی اوسط ٹیرف 29 سے 36 روپے کیا جا سکتا ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فالج کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضعٹیسٹ کا مقصد مریضوں میں لارج ویسل اوکیولوژن (ایل وی او) اسٹروک کی تشخیص کرنا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »