کم جونگ نے ’حقیقی جنگ‘ کا مظاہرہ کرنے کا حکم دیدیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم جونگ نے ’حقیقی جنگ‘ کا مظاہرہ کرنے کا حکم دیدیا ARYNewsUrdu

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے فوج کو حقیقی جنگ میں مقابلے کی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے مشقیں تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔

سرکاری میڈیا نے کم کی جوان بیٹی کو بھی صوفے پر بیٹھے ہوئے دکھایا جب وہ ان مناظر کو دیکھ رہی تھی جسے کامیابی کے طور پر بیان کیا گیا۔ ہر ایک لانچ وہیکل چار میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان لانچرز کو ساحلی جنگلاتی علاقے کے ساتھ قطار میں کھڑے دکھایا گیا۔ جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ اسے پتہ چلا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحل سے دور پانیوں کی طرف ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل داغا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کیلئے ’سیفٹی ایپ‘ فنکشنل کرنے کا حکمنگران وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کیلئے ’سیفٹی ایپ‘ فنکشنل کرنے کا حکم مزید تفصیلات ⬇️ Lahore PunjabGovt CaretakerCM CMPunjab MohsinNaqvi SafetyApplication Functional Order GovtofPunjabPK MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا خواتین کیلئے سیفٹی ایپ فعال کرنے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے خواتین کے لیے سیفٹی ایپ کو فعال کرنے کا حکم دے دیا۔ Ap logo k shrr sy kasay Bachna ha? This murderer should b kicked out ح خ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطللاہور: (دنیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوعدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے میر عمران تاج گچکی کو 13 مارچ کو پیش کرنے کا حکم دیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دیدییہ ریکارڈ ان شاء اللّٰہ بہت جلد کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کر دیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang kon kon c govt. ka record hoga ya sirf ek he govt. ko target kia hy Usmese apna apna record nikalwa dia hoga
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعلیٰ نے ہنگامہ آرائی میں ہلاکت کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکملاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے ہنگامہ آرائی میں مبینہ طور پر ہلاکت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ Lanit pmln قاتلہ_کزابہ_مریم_صفدر قاتل نے ازخود نوٹس لے کر مقتول پر رحم کیا ہے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »