انتخابات مشکلات کا حل نہیں، فی الحال ہوتے نہیں دیکھ رہا، کیپٹن صفدر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ انتخابات ہماری ملکی مشکلات کا حل نہیں، فی الحال الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا۔ تفصیلات جانیے: PMLN NawazSharif DailyJang

کیپٹن محمد صفد نے پشاور کے نشتر ہال میں مرحوم قانون دان عبدالطیف آفریدی کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ 2013 میں بھی یہی حالات تھے مگر

پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہوگیا، اب بھی شہباز شریف اور پی ڈی ایم نے ملک کوسنبھال لیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ضرور آئیں گے، بابا گھر آئیں گے تو گھر چلے گا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس چاچے کی تو نظر ہی خراب ہے۔ اگر آنکھیں ٹھیک کام کرتیں تو کم از کم اپنی منکوحہ کے کرتوت ہی دیکھ لیتا۔

اس بیچارے کو کون پوچھتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انکم سپورٹ پروگرام میں خواتین کے بینک اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوقائمہ کمیٹی کا اجلاس، یہ اچھا منصوبہ ہے مگر غریبوں کو جس طرح پیسہ ملنا چاہیے ویسا نہیں مل رہا، رکن شگفتہ جمانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لاہور میں عدلیہ بچاؤ ریلی ختم کرنے کا اعلانپی ٹی آئی قیادت نے کارکنوں کو گھروں کو واپس جانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات: DailyJang ptirally
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوستوں نے کہا ’تمہاری شادی نہیں ہوگی، کوئی بھی اداکارہ سے شادی نہیں کرنا چاہتا‘، کریتی سیننکریتی سینن کا کہنا ہے کہ انہیں کہا جاتا تھا شوبز اچھی دنیا نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Bollywood bollywoodactress KritiSanon
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے اپنے بچے لندن میں عیش کر رہے ہیں قوم کے بچوں کو مر وا رہا ہے نشہ کرکے سوتا ہے اس لیے ٹھیک فیصلے نہیں کرسکتا: مریم نواز04:38 PM, 9 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک ترازو کے دونوں پلڑے برابر نہیں ہوتے مریم خان کے ساتھ سوتی ہے کیا آپ کے بچے کدھر ہیں؟؟ اور نواز شریف کے بچے یہاں لاہور داتا دربار کے سامنے قلفیاں بیچتے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کہتا ہے عمران خان کو راستے سے ہٹایا جائے: چیئرمین پی ٹی آئیلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو بیک کرنے والوں سے ہمیں کوئی امید نہیں، قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پکڑا بھی جائے گا اور جیل بھی جائے گا، رانا ثنا اللہوفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کا مطلب یہ نہیں کہ توشہ خانہ کی چوریوں کا حساب نہ لیا جائے، او جا اوے In your dreams.... U bas***d RanaSanaullahPK بیغیرت تو مرے گا نہیں تو جلد مارا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »