کم بجٹ والے ’ہیری پوٹر‘ کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم بجٹ والے ’ہیری پوٹر‘ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

نئی دہلی: دنیا بھر میں ہیری پوٹر کے مداح موجود ہیں جنہوں نے ہیری پوٹر دیکھی ہے وہ جادوئی جھاڑو سے بخوبی واقف ہوں گے جس میں ہیری پوٹر اور اس کا دوست اس ہی چھڑی کی مدد سے سفر کرتے ہیں اور ولن لارڈ والڈی مورٹ سے مقابلے کے لیے اپنی جادوئی طاقت کا استعمال بھی اس ہی چھڑی سے کرتے ہیں۔

بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اسکوٹر پر سوار نواجون اڑن جھاڑو سے مشابہ ایک جھاڑو لےکر جارہا ہے اور اس نے جھاڑو کے ڈنڈے کو اسکوٹر میں پھنسایا ہوا ہے اور اس پر سوار ہے جس کی وجہ سے ایسا لگ رہا کہ جیسے وہ جھاڑو پر ہی سفر کررہا ہے۔A post shared by Anupam Kher

رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بنائی گئی ہے،سینیئر اداکار کی اس مزاحیہ پوسٹ پر ان کے مداحوں نے خوب دلچسپی کااظہارکیا اور لطف اندوز ہونے کے ساتھ اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے، ایک صارف کاکہنا تھاکہ اگر ہوگوارٹ اسے دیکھ لے تو وہ بند ہوجائےگا۔ خیال رہے کہ ہیری پوٹر سیریز میں ہوگوارٹ اسکول آف وچ کرافٹ جادو سکھانے کا اسکول ہے جہاں ہیری پوٹر جادو سیکھنے جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hilarious!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متنازع انٹرویو، ہیری اور میگھن کی مقبولیت کم ترین سطح پر آگئیمتنازع انٹرویو کے بعد ہیری اورمیگھن کی مقبولیت کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang They are roaring in America and condemning Royal British! جیو والوں کو یہ خبر کچھ ایسے لگانی چاہئے تھی کہ سینئر دانشور اینکر HamidMirPAK کے مطابق ہیری اور میگھنن کے متنازع انٹرویو کے بعد سے یوکے میں نوازشریف کے بیانیے کی مقبولیت بڑھ رہی ہے 😷
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متنازع انٹرویو ہیری اور میگھن کی مقبولیت کم ترین سطح پر آگئیمتنازع انٹرویو، ہیری اور میگھن کی مقبولیت کم ترین سطح پر آگئی MeghanMarkle PrinceCharles HarryAndMeghanInterview Popularity Fallen LowestLevel RoyalCouple RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں اور مہنگائی کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے'‘بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں اور مہنگائی کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے کم آمدنی والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا: شہباز شریفکون سے۔۔ فالودے والے پاپڑی والے؟ Aap London jao, Pakistani dekh lein gay, hm ne kaisay jeena hay 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے کم آمدنی والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا: شہباز شریفمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حکومت کو مہنگائی پر کنٹرول نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے کم آمدنی والے طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »