کراچی میں لاک ڈاؤن نافذ، گھروں‌ سے باہر نکلنے پر پابندی عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ضلع وسطی کے مختلف علاقوں‌ میں‌ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد میں کرونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر ضلع وسطی کے مختلف علاقوں‌ میں‌ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق گلبرگ کی یوسی 1،3،4،5،6 اور 8 ، لیاقت آباد کی یوسی 1،8،9 اور 10 جبکہ نارتھ کراچی کی یونین کونسل 2،4،5 اور 7، اسی طرح نارتھ ناظم آبادکی یوسی1،2،4،5،6،8اور9 میں مائیکر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ یوسیز میں لوگوں کی نقل وحرکت پرسختی سےپابندی ہوگی،کریانہ، میڈیکل اسٹورز مخصوص اوقات میں کھلیں گے اور ان علاقوں میں آنے والے صنعتی یونٹ مکمل طور پر بند رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا کی خوفناک صورتحال ایک ایمبولینس میں 22لاشیں رکھی گئیںکرناٹکا میں لاک ڈاؤننئی دلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا کی تیسری لہر انتہائی خوفناک شکل اختیار کرنے لگی ، ریاست مہراشٹرا کے علاقے مباجوگائی میں گاڑیاں کم پڑنے پر ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عیدکے ایام میں لاک ڈاؤن کے ثمرات خیبرپختونخوا میں کوروناکیسز میں نمایاں کمیخیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر مثبت کورونا کیسز کی شرح 6.8فیصد رہی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں ایکٹیو کیسز کی تعدادکم ہوکر 7ہزار824
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چار افراد میں کرونا کی تشخیص کے بعد علاقہ بند، کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذکرونا کیسز میں‌اضافہ، کراچی کے مزید علاقوں‌ میں‌ پابندیاں‌ سخت ARYNewsUrdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے ایک اور ضلع میں لاک ڈاؤن کا نفاذکرونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے ایک اور ضلع میں لاک ڈاؤن کا نفاذ ARYNewsUrdu پھر سے مدارس بند کرنے کا فیصلہ علماء کرام نے مسترد کر دیا ان کا بولنا ہے کہ ہم تعلیم سرگرمیاں sops کے ساتھ کر رہے ہیں ،،اب یہاں دیکھے فیصلہ کرنے والے sops پر عمل نہیں کر رہے تو طلباء کیا خاک کریں گے کراچی میں مسلسل مریضوں کا اضافہ ہوتا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں نے وزیراعظم کو پاکستان میں لاک ڈاؤن کی تجویز دی تھی، ڈاکٹر ظفر مرزاڈاکٹر ظفر مرزا نے آرٹس کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزارت چھوڑنے کے بعد امکان تھا کہ ملک سے باہر چلاجاتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‘لاک ڈاؤن میں مجھے معلوم ہوا کہ میں مرد ہوں یا عورت‘ - BBC News اردوفیشن ڈیزائنر سواپنل شندے دیپیکا پڈوکون، کترینہ کیف، کرینہ کپور، انوشکا شرما، شردھا کپور اور سنی لیون سمیت کئی اداکاراؤں کی فیشن ڈیزائننگ کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ اب سائشا شندے ہیں۔ Wove Ya bhi thek ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »