کمبوڈیا میں کتے کا گوشت کھانے اور بیچنے پر پابندی عائد - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جانوروں کے حقوق کی تنظیم 'فور پاز' نے صوبہ سیم ریپ کو کتوں کی تجارت کا مرکز قرار دیا تھا جہاں سالانہ 30 لاکھ کتے گوشت کے حصول کے لیے کاٹ دیئے جاتے ہیں۔

کمبوڈیا کے ایک صوبے نے کتے کا گوشت کھانے، بیچنے اور رکھنے پر پابندی عائد کردی ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت سزاؤں کا اعلان کردیا۔

جانوروں کے حقوق کی تنظیم 'فور پاز' نے صوبہ سیم ریپ کو کتوں کی تجارت کا مرکز قرار دیا تھا جہاں سالانہ 30 لاکھ کتے گوشت کے حصول کے لیے کاٹ دیئے جاتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس سے ریبیز اور دیگر بیماریاں ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں منتقل ہو رہی ہیں اور عوام کی صحت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔حکومت نے اعلان کیا کہ کتوں کو پکڑنے، ذبح اور فروخت کرنے پر سخت سزا دی جائے گی۔

تاہم اب دیکھنا یہ ہو گا کہ کمبوڈیا اس پابندی پر کس طرح سے عملدرآمد کراتا ہے کیونکہ وہاں پالیسی سازی اور اس پر عملدرآمد میں کمی آئی ہے۔مزید پڑھیں:جانوروں کے ڈاکٹر کیتھرین پولاک نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ سین ریپ نے امید ظاہر کی کہ سیم ریپ ملک کے دیگر حصوں کے لیے مثال بنے گا اور ملک کے دیگر صوبے بھی اس کی پیروی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج،تلخ جملوں کا تبادلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں یقین دہانی کرائی کہ کراچی کے عوام کے مسائل کا ادراک ہے، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دیں گے جبکہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ماضی میں شہر قائد میں بجلی کی پیداوار کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کا خطرہ برقرار: 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ضلعی انتظامیہ کا 7 نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہلاہور: پنجاب کے شہر لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے 7 نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، ان علاقوں میں کرونا کے مریضوں کی تعداد رپورٹ ہورہی ہے، جس کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے متاثرین میں کمی، کیا پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے؟چند حکومتی حلقوں کی جانب سے یہ دعوی کیا جانے لگا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے معاملات جولائی کے پہلے ہفتے میں بہتری کی طرف جانے لگے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق یہ کہنا درست نہیں ہے کہ پاکستان اس وائرس کے عروج سے گزر چکا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا معاملہ، قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائیقومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کا کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر توجہ دلاؤ نوٹس، لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر شور شرابے کے دوران پیپلز پارٹی کے ارکان کی وفاقی وزیرعمرایوب اور اسلم خان کے ساتھ تلخ کلامی،اسلم خان کی جانب سے خواتین ارکان کے ساتھ سخت جملوں کے تبادلے پر اپوزیشن نے ایوان میں شدید احتجاج کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کا ملک میں 120نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »