کل پورا پاکستان نکلے گا اور ضلعی ہیڈکوارٹرز پر الیکشن کمیشن کے رویے کیخلاف پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔ فواد چودھری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کل پورا پاکستان نکلے گا اور ضلعی ہیڈکوارٹرز پر الیکشن کمیشن کے رویے کیخلاف پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔ فواد چودھری Pakistan PeacefulProtest Conduct ElectionCommission fawadchaudhry

چیف الیکشن کمیشنر کے رویے کا جائزہ لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کے رویے سے لگ رہا ہے کہ نون لیگ کے کارکن ہیں، چیف الیکشن کمشنر چاہتے ہیں تو نون لیگ میں عہدہ لے لیں، کل پورا پاکستان چیف الیکشن کمشنر کے جانبدارانہ رویے پر احتجاج کرے گا، الیکشن کمیشن کا کردار ایسا ہونا چاہئے کہ پاکستان کے مفاد کے مطابق ہو، منحرف

اراکین کیخلاف ریفرنسز ملنے کے باوجود نوٹیفکیشن کے اجراء میں کمیشن کیوں تاخیر کررہا ہے، کمیشن منحرف اراکین کیخلاف فوری نوٹیفکیشن جاری کرے، نوٹیفکیشن میں اجراء میں مزید تاخیر آئین سے انحراف کے مترادف ہوگی، کل پورا پاکستان نکلے گا اور ضلعی ہیڈکوارٹرز پر الیکشن کمیشن کے رویے کیخلاف پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fawadchaudhry Laanat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا 26 اپریل کو الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 27 تا 29 اپریل ہوگی، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری اگر کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے منسٹر بنا کر ای سی ایل سے نکال دیں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور فالوکریں RiazJury فالوبیک ملے گا کیا بات ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانتحریک انصاف ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی، فواد چوہدری تفصیلات جانیے: DailyJang PTI تاکہ الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھایا جائے کہ وہ پی ٹی آئ کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ سنائے کیوں انہوں نے تیری باجی کا ریپ کیا ہے پھر بھی بیٹا غیر ملکی فنڈ نگ کا فیصلہ تو آئے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کا اعلانسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے  اجلاس میں الیکشن کمیشن کے معاملات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لاہور کل دوپہر الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کرے گیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان  کی کال پر  پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے الیکشن کمیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفوں کے حوالے سے بڑا اعلان06:33 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے اور تمام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی مبینہ جانبداری کیخلاف درخواست ڈویژن بینچ میں مقرر کرنیکا حکممومن کے چار احوال ہوتے ہیں: اگر آزمایش میں ہو تو صبر کرتا ہے؛ جب اسے کچھ عطا ہوتا ہے تو شکر بجا لاتا ہے؛ جب بات کرتا ہے تو سچ بولتا ہے اور فیصلہ کرے تو عدل سے کام لیتا ہے! سیدنا ابی بن کعب رضی اللّٰہ عنہ (حلية الأولياء) MinhajSpiritualCity
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »