کل سے پلان بی پر عمل کرینگے، فضل الرحمان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے پلان بی کی تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے کل، بدھ، سے اس پر عملدرآمد کا اعلان کردیا AzadiMarch

مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے پلان بی کی تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے کل سے اس پر عملدرآمد کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کل یہاں سے پلان بی کی طرف چلیں گے، تفصیلات صوبائی کمیٹیاں بتائیں گی، کوئی کارکن گھر نہیں جائے گا، وثوق سے کہتا ہوں کہ اپنے مقصد کے حصول کے قریب پہنچ گئے، آزادی مارچ سے بہت سے مقاصد حاصل کئے ہیں۔

جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ کا آج 17واں روز ہے، مولانا فضل الرحمان کے احتجاج کو پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلزپارٹی، اے این پی، پختونخوا ملی عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی سمیت 9 جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔اسلام آباد میں آزادی مارچ کے پڑاؤ کے 13 ویں دن اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میں وثوق سے کہتا ہوں اپنے مقصد کے حصول کے قریب پہنچ گئے، آزادی مارچ سے بہت سے مقاصد حاصل کرلئے، الیکشن میں بڑی منصوبہ بندی کے تحت دھاندلی ہوئی، وہ سمجھتے تھے اب اس حکومت کو...

انہوں نے اعلان کیا کہ کل یہاں سے پلان بی کی طرف چلیں گے تاہم پلان بن کیا ہے اس کی تفصیلات نہیں بتائیں۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ آگے کیسے چلیں گے، صوبائی کمیٹیاں بتائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں سیاسی میدان میں فتح حاصل ہوگئی، ہمارا بیانیہ غالب اور ان کا شکست کھاچکا، کوئی مائی کا لعل ان کو کرسی پر برقرار نہیں رکھ سکتا، تحریک نے نااہل حکمرانوں کی رٹ ختم کردی۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ میں ہوائی باتیں نہیں کررہا، بہت کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ اس احتجاج سے اساتذہ، وکلاء اور کاروباری طبقے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے صوبائی تنظیموں سے پلان بی پر رائے مانگ لیتمام ذمے داران کو تیاری کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کا پلان بی کیا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیںwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

‘پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی عمران خان کا استعفیٰ ہی ہے’'پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی عمران خان کا استعفیٰ ہی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: جمعیت علمائے اسلام (ف) کا پلان بی پرمشاورتی اجلاسجمعیت علمائے اسلام (ف) کا مشاورتی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت شروع ہوگیا، جس میں مولانا عبدالغفور حیدری، رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی سمیت دیگر رہنماء شریک ہیں پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ AzadiMarch journalist_zul No comment this is only jok
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پلان بی پرعمل کامعاملہ:فضل الرحمان نےاجلاس طلب کرلیاآزادی مارچ سے متعلق نئی حکمت عملی پر غور کیلئے مولانا فضل الرحمان نے اہم اجلاس طلب کرلیا journalist_zul کی رپورٹ journalist_zul journalist_zul Azadi march nahi Azadi se picnic hai ye 😁
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ، جے یو آئی (ف) نے پلان بی کی منظوری دےدیwww.24newshd.tv کس کو منظوری دی؟ خود کو؟ Should have been Plan D (Diesel)
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »