مولانا فضل الرحمان نے صوبائی تنظیموں سے پلان بی پر رائے مانگ لی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تمام ذمے داران کو تیاری کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

مولانا فضل الرحما ن کی زیر صدارت جمعیت علماءاسلام کی پارٹی کا آج اہم اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق ،تمام صوبائی وزراء کو کل تک اپنی تیاری کے حوالے سے مرکزی مجلس عاملہ کو بریفنگ دینے کی ہدایت کردی گئی۔ مولانا فضل الرحمان نے اراکین کو پلان بی پر اپنی تیاری مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تمام صوبائی عہدیدار کل تک اپنی تیاری بارے آگاہ کردیں، کس صوبے میں کونسی شاہراہ کو مکمل بند کرنا ممکن ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے تفصیلات مانگ لیں، کل بعد نماز ظہر ہونے والے اجلاس میں صوبائی عہدیدار اپنی تیاری اور وسائل کی حکمت پر آگاہ کریں گے۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ربراسٹامپ حکومت قبول نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمان کا اعلانربراسٹامپ حکومت قبول نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمان کا اعلان جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ 14واں دن ہے، مولانا فضل الرحمان نے ہفتہ کو سیرت النبی ﷺ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا تھا AzadiMarch یہ 14 دن بھی اسی طرح سے ہیں جیسےچورو کادفاع کرنےوالےاوراملاک پہ قبضہ کرےوالےکو حضرت آدم علیہ سلام فون کرتا ہےصبرکرو،، جبکہ دھرنایکم کوشروع ہوا کمیٹی ہووے کشمیر دی لسی فضلو ویر دی بائیس نمبرداہ بنگلہ ھووے وچ چرغے کڑاھئیاں ھوونڑ حلوے مانڈے رج کے کھاواں جھوٹ وی سونڑاں رج کے بولاں چربی پیٹ نی خوب بڑاھواں گڈیاں دے لشکارے ھوونڑ پوں پاں پوں پاں کردیاں جاونڑ مارچ آذادی ڈھونگ اے سارا اے لاچی تے لونگ اے سارا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان بند گلی میں داخل ہوگئے؟مولانا فضل الرحمان کو معتدل مذہبی سیاستدان تصور کیا جاتا ہے اور ان کے قریبی ساتھی بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ وہ کبھی بغیر سوچے سمجھے کسی بند گلی میں قدم نہیں رکھتے۔ وہ اپوزیشن سے خوش اور حکومت سے نالاں ہیں۔ جے یو آئی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کو بند گلی میں لے جائیں گے۔ ازادی مارچ کو جن لوگوں نے کیش کرنا تھا وہ کیش کر گے بند گلی سے کام آگے نکل گیا ہے اب یہ ایک دلدل بن گئی ہے آگے جاو یا پیچھے پھنسنا لازم ٹہرا ہے اب Total failed stupid march or what ever it is
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آزادی مارچ،مولانا فضل الرحمان اورچودھری پرویزالہی میں خفیہ ملاقاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کیخلاف جنگ جاری رہے گی، پسپائی نہیں ہوسکتی: مولانا فضل الرحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمت عملی کے تحت ہم آگے بڑھیں گے، تمام سیاسی جماعتیں رابطے میں رہتے ہوئے آئندہ کی حکمت عملی کے لیے مشاورت کر رہی ہیں۔ Mullay teray tay lakh di lanat اللّٰہ تعالیٰ اس کو ذلیل کرے گا۔ انشاء اللّٰہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادی مارچ سے ہماری جماعت کے نظریاتی اہداف کوتحفظ مل گیاہے، مولانا فضل الرحماناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ عدم اعتماد کا آپشن Fouck u
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نےپلان ‘بی’ پر عمل درآمد کےلئے اجلاس طلب کرلیامولانا فضل الرحمان نےپلان 'بی' پرعمل درآمد کےلئے اجلاس طلب کرلیا مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates ye jahil log kesey mulk chalein gein
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »