کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل نڈال 18 برس میں پہلی بار فرنچ اوپن سے دستبردار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایونٹ کے 14 مرتبہ کے چیمپئن نے یہ بھی اعلان کیا کہ اگلے برس ٹینس میں اُن کا آخری سال ہوگا۔

دُنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی اور کلے کورٹ کے بادشاہ اسپین کے رافیل نڈال انجری کےسبب فرنچ اوپن سے دستبردار ہوگئے ، ایونٹ کے 14 مرتبہ کے چیمپئن نے یہ بھی اعلان کیا کہ اگلا برس ٹینس میں اُن کا آخری سال ہوگا۔نڈال کے مطابق وہ انجری کے سبب ایونٹ میں شریک نہیں ہو رہے ،ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پروفیشنل ٹینس میں اُن کا اگلا برس آخری ہوگا۔

رافیل نڈال جس انجری کے سبب فرنچ اوپن سے دستبردار ہوئے ہیں وہ اُن کو اس سال جنوری میں آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں ہوئی تھی ، اسپینش کھلاڑی کا خیال تھا کہ وہ دو ماہ میں فٹ ہوجائیں گے مگر ایسا نہیں ہوسکا۔ رافیل نڈال نےکیسپر روڈ کو اسٹریٹ سیٹ 0-3 سے ہرایا،اسپینش اسٹار کی جیت کا اسکور 3-6 ، 3-6 اور 0-6 رہا۔

22گرینڈ سلم جیتنے والے نڈا ل کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ انجری کے سبب ابھی مزید کچھ ماہ ٹینس کورٹ سے دور رہیں گے ، اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ شاید ومبلڈن بھی نہ کھیل سکیں۔ واضح رہے کہ فرنچ اوپن ٹورنامنٹ 22 مئی سے 11 جون تک کھیلا جائے گا، 2005 میں اپنے ڈیبیو کے بعد سے یہ پہلا موقع ہوگا کہ رافیل نڈال اس ایونٹ میں شرکت نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل نڈال فرنچ اوپن سے دستبردارہسپانوی ٹینس اسٹار انجری سے مکمل صحتیاب نہیں ہوسکے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FrenchOpen RafaelNadal𓃵
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کومزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31مئی تک توسیععمران خان کومزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31مئی تک توسیع IslamabadHighCourt Court PTI ChairmanPTI ImranKhanPTI MAY31st PDM PMLNGovt IslamabadPolice Cases ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK ICT_Police
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کومزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31مئی تک توسیععمران خان کومزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31مئی تک توسیع Detail News: IslamabadHighCourt PTI ImranKhanPTI MAY31st PDM PMLNGovt IslamabadPolice Cases ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK ICT_Police
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیعاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سو سے زائد کیسزمیں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں میڈیا پر پابندی عائداسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں میڈیا پر پابندی لگادی گئی ،میڈیا کے نمائندوں کو کورٹ میں جانے سے روک دیا گیا،میڈیا پر مقدمات کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی جی اے اوپن گالف چیمپئن شپ کا 105 واں ایڈیشن آج شروع ہوگانیویارک : ( ویب ڈیسک ) پی جی اے اوپن گالف چیمپئن شپ کے 105 ویں ایڈیشن کا آغاز آج سے نیویارک میں ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »