کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل نڈال فرنچ اوپن سے دستبردار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہسپانوی ٹینس اسٹار انجری سے مکمل صحتیاب نہیں ہوسکے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FrenchOpen RafaelNadal𓃵

کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل ندال فرنچ اوپن ٹینس سے دستبردار ہوگئے۔ ٹینس اسٹار انجری سے مکمل صحتیاب نہیں ہوسکے۔رافیل نڈال کا کہنا ہے کہ انجری توقع سے زیادہ طویل ہوگئی ہے، ابھی مکمل فٹ نہیں۔اسپین کے ٹینس اسٹار کی ستمبر سے قبل ٹینس کورٹس میں واپسی مشکل ہے، رافیل نڈال نے 2024 کو اپنے کیریئر کا آخری سال بھی قرار دے دیا ہے۔

رافیل نڈال 2005 میں ڈیبیو کے بعد سے پہلی بار فرنچ اوپن سے آؤٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 17 ایونٹس میں نڈال نے 14 ٹائٹلز جیتے، انہیں صرف 3 مرتبہ شکست ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیعاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سو سے زائد کیسزمیں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیاسلام آباد: (دنیانیوز) سپریم کورٹ سے وضاحت کے بعد ’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ بھی پہنچ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیاسلام آباد: (دنیانیوز) سپریم کورٹ سے وضاحت کے بعد ’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ بھی پہنچ گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کومزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31مئی تک توسیععمران خان کومزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31مئی تک توسیع IslamabadHighCourt Court PTI ChairmanPTI ImranKhanPTI MAY31st PDM PMLNGovt IslamabadPolice Cases ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK ICT_Police
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کومزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31مئی تک توسیععمران خان کومزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31مئی تک توسیع Detail News: IslamabadHighCourt PTI ImranKhanPTI MAY31st PDM PMLNGovt IslamabadPolice Cases ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK ICT_Police
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی جی اے اوپن گالف چیمپئن شپ کا 105 واں ایڈیشن آج شروع ہوگانیویارک : ( ویب ڈیسک ) پی جی اے اوپن گالف چیمپئن شپ کے 105 ویں ایڈیشن کا آغاز آج سے نیویارک میں ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »