کلکتہ جب دوسری عالمی جنگ میں جاپان کی بمباری کا نشانہ بنا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسری عالمی جنگ کے دوران جب کلکتہ بھی جاپان کی بمباری کا شکار ہوا

حکومت نے ایسے اقدامات لینے کا فیصلہ کیا جو جاپانی فوج کو انڈیا میں پیش قدمی سے روک سکے لیکن حکومت کی من مانی نے مقامی لوگوں میں برطانوی حکومت کے خلاف مزید غصہ پیدا کر دیا۔

کچھ علاقوں میں حکومت نے چاول، کشتیاں، سائیکلیں، کاریں اور بیل گاڑیاں وغیرہ بھی ضبط کر لیں۔ اسکے علاوہ اعلان جنگ کے بعد چاول کی قیمت میں تقریباً 75 فیصد کا اضافہ ہو چکا تھا۔ ایسے اقدام کے ردعمل میں لوگوں میں برطانیہ کے خلاف غصہ کوئی حیران کن بات نہیں تھی۔ لیکن ایک اور عنصر نے ان کے مخالفت میں اہم کردار ادا کیا اور وہ تھا سبھاش چندر بوس کی ملک کی آزادی کے لیے جرمنی اور جاپان جیسے 'ایکسس' طاقتوں سے مدد کی اپیل۔کلکتہ میں مقیم فلم میکر اور محقق سنجیت چودھری بتاتے ہیں کہ انھوں نے بزرگوں سے سنا ہے کہ 'آبادی کا ایک حصہ چاہتا تھا کہ جاپان بمباری کرے، کیوں کہ نیتا جی [سبھاش چندر بوس] جاپانیوں کے ساتھ تھے۔'چودھری کہتے ہیں کہ 'کچھ ایسے لوگ بھی تھے جو کہ...

انگریزوں کے خلاف غصہ اور بوس کے مقصد کی حمایت اس بات سے جھلکتی ہے کہ مقامی لوگوں میں بنگالی زبان میں برطانوی حکومت پر یہ طنزیہ مصرعے عام تھے:،تصویر کا ذریعہسنہ 1942 کے اواخر اور 1943 کے اوائل میں بم شہر کے وسط میں گرے۔ اس سے زیادہ نقصان نہیں ہوا لیکن جو بم 1943 کے آخر میں خضر پور بندرگاہ پر گرے، ان سے سب سے زیادہ جانی اور مالی نقصان ہوا۔ خضر پور اُس وقت مشرقی انڈیا کی سب سے اہم بندرگاہ تھی اور یہ 'الائڈ' افواج کی سپلائی کے لیے استعمال کیا جارہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کلکتہ کی اکثریت جاپان کو خوش آمدید کہ رہی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب امریکہ نے پاکستان کو کشمیر میں کارروائی سے روک دیاکچھ دن پہلے انہی سطور میں عرض کیا تھا کہ صدر کینیڈی کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد مسئلہ کشمیر پر صدر ایوب خان سخت قسم کی بے چینی اور پریشانی میں مبتلا ہو گئے تھے۔ پڑھیئے بیرسٹر حمید باشانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہورمیں اغواءہونے والی خاتون کو پولیس نے ڈھونڈ نکالا جب چھاپہ مارا تو ساتھ کون شخص ملا ؟ حیران کن انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں خاتون کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا جبکہ والد کی جانب مقدمہ درج کرانے کے بعد پولیس نے ٹریس کیا تو خاتون خود اغوا کار نکلی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جب غیرپیشہ ور اسکواش کے معاملات چلائیں تو پاکستان کو شکست ہی ہوگی، جہانگیر خان - ایکسپریس اردوپاکستان 30 سال تک عالمی چیمپئن رہا اور اب صرف ایشین چیمپئن شپ میں یہ حال ہوا ہے، سابق لیجنڈ کھلاڑی اس ملک میں ہر ادارہ غیر پیشہ ور لوگ چلا رہے ہیں -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی پر سیاست درست نہیں قیمتیں اسی وقت کم ہوں گی جب عالمی منڈی میں ہوں گی: حماد اظہر06:11 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی حماداظہرنے شہبازشریف کی پریس کانفرنس پرردعمل میں کہا ہے کہ مہنگائی پر سیاسست کرنا Oil ke kemaat almeymandi me kam ho gya hai laken pakistan me nehi waja ?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام WorldDisabilityDay Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar WorldDisabilityDay2021 CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحہ : سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات شامل -تھانہ اگوکی میں سیالکوٹ واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، مقدمے میں انسداد دہشت گردی،اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ Ab sarhow jail mey ہمارا حکومت سے مطا لبہ ہے کہ ان کو کڑی سے کڑی سزا دی جا ۓ حکومتِ وقت سے درخواست ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں اور موبائل ویڈیوز سے جو جو مجرم ہےان کو فوراً سرعام سڑکوں پہ پھانسی دو جیسےانہوں نے بنا تصدیق بنا ثبوت اس کی جان لی ویسےہی انکا انجام قانونی کاروائی کے بغیرکرو تاکہ آئندہ یہ نام نہاداسلامی ٹھیکیدار سو بار سوچیں منجانب پاکستانی عوام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »