کلوروپکرین: پہلی عالمی جنگ کا کیمیائی ہتھیار جس کے یوکرین میں استعمال کا روس پر الزام لگایا جا رہا ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ نے روس پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یوکرین جنگ کے دوران کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام لگایا ہے۔

کلوروپکرین: پہلی عالمی جنگ کا کیمیائی ہتھیار جس کے یوکرین میں استعمال کا روس پر الزام لگایا جا رہا ہےامریکہ نے روس پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یوکرین جنگ کے دوران کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام لگایا ہے۔

کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کے تحت اس کے استعمال پر پابندی ہے۔ او پی سی ڈبلیو نے اس کی درجہ بندی دم گھٹنے کا سبب بننے والے کیمیکل کے طورپر کی ہوئی ہے۔مارچ 2022 میں صدر بائیڈن نے اپنے روسی ہم نصب کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر یوکرین میں ان ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دی گئی تو انھیں اس کی بھاری قیمت چکانے پڑے گی۔

روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق 500 یوکرینی فوجیوں کو زہریلی گیس متاثر ہونے پر طبی امداد دی گئی تھی، جن میں سے ایک فوجی آنسو گیس سے دم گھٹنے کی وجہ سے ہلاک بھی ہو گیا تھا۔ یہ الزامات 30 افراد کے خلاف لگائی گئی امریکی پابندیوں کا حصہ ہیں۔ ان میں تین ایسے افراد بھی شامل ہیں جن کے بارے میں کئی حکام کا دعوٰی ہے کہ وہ ناوالنی کے قتل میں ملوث ہیں۔

دوسری جاب غیر سرکاری تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روس کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کو ایسے شواہد ملے ہیں کہ روسی فوج نے ہتھیار ڈالنے والے درجنوں یوکرینی فوجیوں کو قتل کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمالپاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا غلط استعمال روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کیا جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹسوشل میڈیا پر منیب بٹ کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں میزبان نے ان کے کیرئیر کے پیچھے چھپی محنت اور جدوجہد سے متعلق سوال کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران اسرائیلی کشیدگی پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی بیان جاری کر دیانیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ صدر بائیڈن نہیں جانتے وہ کیا کر رہے ہیں، جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جا سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں عالمی جنگ کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس اور یوکرین کی جنگ تیسری عالمی جنگ میں بدل سکتی ہے اور جو کچھ اسرائیل اور ایران میں ہو رہا ہے وہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ شہر جہاں شہریوں کے سکون کیلئے آدھی رات کے بعد آئسکریم کھانے پر پابندی لگائی جا رہی ہےایسا اٹلی کے شہر میلان میں کیا جا رہا ہے جہاں آدھی رات کے بعد آئسکریم کھانے پر پابندی کا نیا قانون سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی جارحیت کے 200 روز مکمل، صیہونی فوج نے غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیافلسطینی میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ کم از کم 30 ارب ڈالر لگایا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »