کلبھوشن کیس: بھارت کو وکیل مقرر کرنے کی ایک اور پیشکش کی جائے، عدالت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس اسلام ہائی کورٹ کی سربراہی میں رو رکنی بینچ نے سماعت کی : KulbhushanJadhav IHC India Pakistan DawnNews

اسلام آبادہائی کورٹ نے حکومت پاکستان کو بھارت اور کلبھوشن یادیو کو وکیل مقرر کرنے کی ایک اور پیشکش کرنے کی ہدایت کردی۔

اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ بھارت نے اس حوالے سے 8 مئی2017 کو عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا اور ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کرنے اور قونصلر رسائی نہ دینے کا الزام لگایا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے پوچھا کہ کیا بھارت نے قونصلر رسائی دونوں مرتبہ قبول کی، جس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ بھارت نے دو بار قونصلر رسائی لی جبکہ تیسری بار رسائی نہیں لی۔

اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے آرڈیننس عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے جاری کیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ بھارت اور کلبھوشن یادیو کو ایک بارپھر قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی پیش کش کریں، جس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہم تیار ہیں، بھارت اور کلبھوشن کو وکیل کی پیش کش کریں گے۔

بھارتی حکومت اور اس کے خفیہ ادارے 'را' کی جانب سے کلبھوشن کی سزائے موت پر نظرِ ثانی کی درخواست سے گریز کیے جانے کے بعد حکومت نے سیکریٹری قانون کے توسط سے درخواست دائر کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہو گی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کیلئے بھارت کو ایک اور پیشکش کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹکلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کیلئے بھارت کو ایک اور پیشکش کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن کیس: بھارت کو وکیل مقرر کرنے کی ایک اور پیش کش کی جائے، عدالت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کلبھوشن کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت آج ہوگی - ایکسپریس اردوعدالت کلبھوشن کیلیے قانونی نمائندہ مقرر کرے تاکہ عالمی عدالت انصاف کے مطابق پاکستان کی ذمہ داری پوری ہو، حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پرسماعت آج ہوگی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میںسماعت آج ہوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »