کراچی میں جمعرات سے ہفتے تک شدید بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں جمعرات سے ہفتے تک شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعث اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے مون سون کے نئے سسٹم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات سے ہفتے کے دوران سندھ اور بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے، جمعرات کی شام کو خلیج بنگال سے مون سون ہوا کا کم دباؤ سندھ میں داخل ہوگا، ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر جمعرات کی شام سے ہفتے تک سندھ اور مشرقی بلوچستان میں مون سون کی ہوائیں شدت سے داخل ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کی شام سے ہفتے کے دوران کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، سانگھڑ، ٹنڈواللہ یار، مٹیاری، ٹنڈومحمد خان، جامشور، دادو اور شہید بے نظیرآباد میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں جمعے اور ہفتے کو موسلا دھار بارش کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے لہذا مون سون کے نئے سلسلے کے حوالے سے تمام ادارے الرٹ رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی بہتر حکمت عملی سے کورونا ہلاکتوں میں کمی، 24 گھنٹے میں 6 اموات ہوئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں این ڈی ایم اے کی جانب سے نالوں کی صفائی کا آغازچیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کراچی کی مقامی کور کو پاک فوج کی طرف سے حکم مل گیا ہے، شہر میں آج سے نالوں کی بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع کردیا جائے گا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حالات بہتری کی گامزن، کورونا سے ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 اموات ہوئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 82 لاکھ سے متجاوزدنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 82 لاکھ سے متجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات ForeignOfficePk Minister SMQureshiPTI Called On farooq_pm AzadKashmir Muzaffarabad MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »