کلبھوشن کیس، پاکستان نے بھارتی ہتکھنڈوں کا پردہ چاک کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلبھوشن کیس، پاکستان نے بھارتی ہتکھنڈوں کا پردہ چاک کردیا ARYNewsUrdu

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عالمی عدالت کے فیصلے کا پیرا 146 مکمل وضاحت کے ساتھ ہے، جس کے تحت پاکستان نےکلبھوشن کو پاکستانی عدالتوں میں نظرثانی کاحق دیا ہے، فیصلے کے پیرا 118 میں عالمی عدالت نے بھارت سے عمل میں نیک نیتی کا مطالبہ کیا ہے، جس کے تحت بھارت اس بات کا پابند ہے کہ وہ کلبھوشن کے لیے قانونی نمائندگی کا بندوبست کرے۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ ’افسوس بھارت وکیل کی تقرری روکنےکیلئے دانستہ مہم چلا رہا ہے،پاکستان کو بھارت کی منفی سوچ پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنا پڑا، جس میں حکومت نے ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کلبھوشن کیلئے وکیل فراہم کرنے کی درخواست کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’عدالت نے بارہا بھارت کو پوزیشن واضح کرنےکیلئے مدعو کیا مگر وہاں سے کوئی نمائندہ شریک نہ ہوا، بھارت دانستہ طور پر عدالتی عمل پربھی سیاست کر رہا ہے‘۔زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت پاکستان کی قانونی معاونت سے فائدہ اٹھانے سے انکاری ہے، بھارتی بیانات پاکستان کی کوششوں کو نقصان پہنچانےکی کوشش ہیں، بھارت اپنے جاسوس کے معاملے پر عالمی عدالتی فیصلے کو بدنام کرنےکی سازش کر رہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن یادیو کیس۔۔ بھارت کا پاکستان سے بل میں ترمیم کا مطالبہبھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ریویو اور ری کنسڈریشن بل 2020 ، جو پاکستانی قومی اسمبلی نے منظور کیا ہے، اس سے وہ تقاضے پورے نہیں ہوتے، جنہیں بین Club Bhushan?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیس کم ہونے لگے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ہوگئیکورونا کیس کم ہونے لگے، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ہوگئی CoronaVirusUpdates Corona vaccinated Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پروین رحمان قتل کیس: جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں جمع، مزید گواہان طلبپروین رحمان قتل کیس: جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں جمع تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس ، ملوث وکلاء کے معطل لائسنس بحالاسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے حملہ کیس میں ملوث وکلاء کے معطل لائسنس بحال کر دیے اور وکلاء کے خلاف کمپلینٹس بار کونسلز کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ Mubarak ho SdqJaan court ny badmashia sy har maan le دہشت گردی ایک طرف وکلاء گردی سے بڑی آفت اس ملک کے لیے کوئی نہیں. جهوٹ بولنا، پیسے پر بکنا، ظالم کو مظلوم، مظلوم ک ظالم ثابت کرنا اپنے قماش کے جج کے سامنے اور غنڈہ گردی کرنا. اس کے علاوہ کوئی کام جو وکیلوں نے کیا ہو اس ملک کے لیے؟ سزا لازمی ہونی چاہیے ورنہ پھر دوبارہ..... پھر دوبارہ..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماڈل ٹاؤن کیس: ’میرے سامنے ایک گولی والدہ کے چہرے، دوسری پھوپھی کے سینے میں لگی‘ - BBC News اردوسانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے شہباز شریف اور اس وقت کے پاکستان کے وزیرِاعظم نواز شریف سمیت پنجاب پولیس کے سینیئر افسران کے خلاف قتل کے مقدمات درج کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ Model town yaad hai... sahiwal bhool gye? Pata ni jis tareekay say dobara model town model town ho raha hai pata ni ub kya plan hai awam pr or zulm krnay ka I am disable I have a story plz contact me سب سے معذرت کے ساتھ۔ پتہ نہیں لوگوں کی عقل پر کیوں پردہ پڑا ھے۔ جنہیں پتہ بھی ھے۔ کہ یہ پاکستان ھے یہاں پانی مہنگا اور خون سستا ھے۔ یہاں انصاف کی جگہ موت ملتی ھے یہاں 74 سالوں سے عوام کو انصاف کے( لولی پاپ ) سے بہلایا جا رھا ھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »