کلبھوشن کیس؛لارجر بینچ تشکیل، عدالتی معاونین مقرر -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلبھوشن کیس؛لارجر بینچ تشکیل، عدالتی معاونین مقرر ARYNewsUrdu

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کی قونصل مقرر کرنےسے متعلق لارجربنچ تشکیل دے دیا۔کیس کی آئندہ سماعت اسلام آبادہائی کورٹ کا لارجر بنچ کرےگا۔

عدالتی معاونت کیلئے وکلا مقرر کر دیےگئے۔ عابدحسین منٹو،حامدخان،مخدوم علی خان اور اٹارنی جنرل کو عدالتی معاونین مقرر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن یادیو کیلئے قونصلر مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر آج سماعت ہوگیاسلام آباد : بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کیلئےقونصلر مقرر کرنے کی درخواست پرآج سماعت ہوگی ، وزارت قانون نے درخواست دائر کر رکھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہو گی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میںسماعت آج ہوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پرسماعت آج ہوگی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت آج ہوگی - ایکسپریس اردوعدالت کلبھوشن کیلیے قانونی نمائندہ مقرر کرے تاکہ عالمی عدالت انصاف کے مطابق پاکستان کی ذمہ داری پوری ہو، حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش کی جائے، عدالت کا حکماسلام آباد : بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کیلئےقونصلر مقرر کرنے کی درخواست پرآج سماعت ہوگی ، وزارت قانون نے درخواست دائر کر رکھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »